بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا

تازہ ترین

ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
03 Jun 2025, 06:57 AM
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
04 Jun 2025, 12:43 PM
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
04 Jun 2025, 08:39 AM
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
05 Jun 2025, 12:21 PM
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
30 May 2025, 11:22 AM
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
آٹا، دالیں، درآمدی سبزیاں، پھل، زندہ جانور، گوشت اور مچھلی کی قیمتوں میں کمی، عوام کو ریلیف ملنے لگا۔
11 Jun 2025, 08:46 AM
آٹا، دالیں، درآمدی سبزیاں، پھل، زندہ جانور، گوشت اور مچھلی کی قیمتوں میں کمی، عوام کو ریلیف ملنے لگا۔
بجٹ 2025-26 کی تجاویز کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔
10 Jun 2025, 07:29 AM
بجٹ 2025-26 کی تجاویز کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
11 Jun 2025, 03:38 AM
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
03 Jun 2025, 11:31 AM
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
05 Jun 2025, 08:18 AM
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف

سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ

سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ

کراچی: مئی 2025 میں سیمنٹ کی مقامی فروخت میں 8.93 فی صد، برآمدات میں 7.27 فی صد اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران مقامی سیمنٹ کی فروخت میں سال بہ سال 1.94 فی صد کمی رہی۔

سیمنٹ کی فروخت جولائی 2023 تا مئی 2024 کے دوران 35.1 ملین ٹن سے کم ہو کر جولائی 2024 تا مئی 2025 میں 34.4 ملین ٹن رہی۔ تاہم اسی عرصے کے دوران برآمدات میں 25.73 فی صد اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر سیمنٹ سیکٹر نے ان گیارہ مہینوں کے دوران معمولی 2.46 فی صد نمو کا مظاہرہ کیا۔

مئی 2025 میں سیمنٹ کی فروخت میں 8.57 فی صد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو 4.651 ملین ٹن رہی، جب کہ گزشتہ مالی سال کے اسی مہینے میں 4.284 ملین ٹن سیمنٹ فروخت ہوئی تھی۔ مئی 2025 میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 3.662 ملین ٹن رہی، جو مئی 2024 کی 3.362 ملین ٹن فروخت کے مقابلے میں 8.93 فی صد زیادہ ہیں۔ برآمدات میں بھی 7.27 فی صد اضافہ ہوا اور سیمنٹ کا برآمدی حجم 0.922 ملین ٹن سے بڑھ کر 0.989 ملین ٹن ہو گیا۔

مئی 2025 میں شمالی علاقوں میں قائم سیمنٹ ملز نے 3.261 ملین ٹن سیمنٹ فروخت کی، جو مئی 2024 کی 2.915 ملین ٹن کے مقابلے میں 11.87 فی صد زیادہ ہے۔ جنوبی علاقوں کی ملز نے مئی 2025 میں 1.39 ملین ٹن سیمنٹ فروخت کی جو مئی 2024 کی 1.379 ملین ٹن فروخت کے مقابلے میں 1.54 فی صد زیادہ ہے۔

شمالی علاقوں کی سیمنٹ ملز نے مئی 2025 میں مقامی مارکیٹ میں 3.02 ملین ٹن سیمنٹ فروخت کی جو مئی 2024 کی 2.753 ملین ٹن فروخت کے مقابلے میں 9.71 فی صد زیادہ ہے۔ جنوبی علاقوں کی ملز نے مئی 2025 میں مقامی مارکیٹ میں 641,894 ٹن سیمنٹ فروخت کی جو مئی 2024 کی 609,174 ٹن فروخت کے مقابلے میں 5.37 فی صد زیادہ ہے۔

شمالی علاقوں سے سیمنٹ کی برآمدات میں 48.27 فی صد اضافہ ہوا، جو مئی 2024 کی 162,929 ٹن کی سطح سے بڑھ کر مئی 2025 میں 241,578 ٹن ہو گئی۔ جنوبی علاقوں سے برآمدات میں 1.53 فی صد کمی واقع ہوئی، جو مئی 2024 میں 759,456 ٹن تھیں اور مئی 2025 میں 747,856 ٹن رہ گئیں۔

موجودہ مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت (مقامی اور برآمدات) 42.764 ملین ٹن رہی، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 41.739 ملین ٹن کے مقابلے میں 2.46 فی صد زیادہ ہے۔ اس عرصے میں مقامی ترسیلات 34.419 ملین ٹن رہیں، جب کہ گزشتہ سال یہی مقدار 35.102 ملین ٹن تھی، جو 1.94 فی صد کی کمی کو ظاہر کرتی ہے۔ برآمدات میں 25.73 فی صد کا مثبت رجحان دیکھا گیا اور حجم 6.637 ملین ٹن سے بڑھ کر 8.345 ملین ٹن ہو گیا۔

شمالی علاقوں کی ملز نے موجودہ مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران مقامی طور پر 28.489 ملین ٹن سیمنٹ کی فروخت کی، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کی 28.931 ملین ٹن فروخت کے مقابلے میں 1.53 فی صد کم ہے۔ شمالی علاقوں سے برآمدات میں 9.47 فی صد اضافہ ہوا اور مقدار 1.348 ملین ٹن سے بڑھ کر 1.476 ملین ٹن ہو گئی۔ شمالی علاقوں کی مجموعی فروخت 30.279 ملین ٹن سے کم ہو کر 29.965 ملین ٹن ہو گئی جو 1.04 فی صد کمی کو ظاہر کرتی ہے۔

جنوبی علاقوں کی سیمنٹ کمپنیوں نے جولائی 2024 تا مئی 2025 کے دوران مقامی طور پر 5.930 ملین ٹن سیمنٹ فروخت کی جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کی 6.171 ملین ٹن ترسیل کے مقابلے میں 3.90 فی صد کم ہے۔ جنوبی علاقوں سے برآمدات میں 29.88 فی صد اضافہ دیکھنے میں آیا اور مقدار 5.288 ملین ٹن سے بڑھ کر 6.868 ملین ٹن ہو گئی۔ جنوبی علاقوں کی مجموعی فروخت 11.459 ملین ٹن سے بڑھ کر 12.799 ملین ٹن ہو گئی، جو 11.69 فی صد اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق موجودہ مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران مقامی طلب میں 1.94 فی صد کی منفی شرح نمو کا سنجیدگی سے جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ مقامی طلب سیمنٹ سیکٹر کی غیر استعمال شدہ صلاحیت کے استعمال کے لیے کلیدی کردار ادا کرتی ہے، جو ملک کی مجموعی اقتصادی ترقی کے لیے بھی اہم ہے۔ سیمنٹ انڈسٹری سے منسلک بہت سی دیگر صنعتیں جیسے اسٹیل، پینٹ، الیکٹریکل اشیا وغیرہ بھی ترقی کرتی ہیں اور تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ مجموعی معیشت کو فروغ دیتا ہے۔ ترجمان نے امید ظاہر کی کہ حکومت آئندہ بجٹ میں صنعت کی اپیل پر غور کرے گی اور سیمنٹ پر ڈیوٹیز اور ٹیکسز میں کمی کے اقدامات کرے گی تاکہ اسے عوام کے لیے سستا بنایا جا سکے۔