بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا

تازہ ترین

آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
05 Jun 2025, 12:21 PM
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
وفاقی بجٹ 2025-26: دفاعی اخراجات کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
10 Jun 2025, 10:51 AM
وفاقی بجٹ 2025-26: دفاعی اخراجات کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
04 Jun 2025, 08:55 AM
 الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
04 Jun 2025, 08:39 AM
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
03 Jun 2025, 10:38 AM
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
03 Jun 2025, 06:57 AM
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
05 Jun 2025, 12:49 PM
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
04 Jun 2025, 11:02 AM
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
03 Jun 2025, 01:03 PM
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
05 Jun 2025, 12:29 PM
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ  پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی

لارڈز ٹیسٹ: آسٹریلیا کی اننگز کا برا آغاز

لارڈز ٹیسٹ: آسٹریلیا کی اننگز کا برا آغاز

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: آسٹریلیا کا مایوس کن آغاز، 3 وکٹوں پر 46 رنز

لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی پہلی اننگز میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 46 رنز بنائے ہیں۔

میچ کا آغاز آسٹریلیا کے لیے خراب رہا۔ اوپنر عثمان خواجہ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہو گئے، کیمرون گرین 4 اور مارنس لیبوشین 17 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئے۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے کاگیسو ربادا نے 2 اور مارکو جانسن نے 1 وکٹ حاصل کی۔

میچ سے قبل جنوبی افریقی کپتان ٹمبا باوما نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور کہا کہ ان کی ٹیم فائنل جیت کر ٹیسٹ چیمپئن بننے کی کوشش کرے گی۔

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا تھا کہ اگر وہ ٹاس جیتتے تو وہ بھی اوور کاسٹ موسم کی وجہ سے فیلڈنگ ہی کرتے، لیکن اب ان کی کوشش ہوگی کہ وہ پہلی اننگز میں بڑا اسکور کریں۔

جنوبی افریقا کا اسکواڈ

ٹمبا باوما (کپتان)، ایڈن مارکرم، ریان رکلیٹن، ویان مولڈر، ٹرسٹن اسٹبس، ڈیوڈ بیڈنگھم، کائل ویرین، مارکو جانسن، کیشو مہاراج، کاگیسو ربادا، این لونگی

آسٹریلیا کا اسکواڈ

پیٹ کمنز (کپتان)، عثمان خواجہ، مارنس لیبوشین، کیمرون گرین، اسٹیون اسمتھ، ٹریوس ہیڈ، بیو ویبسٹر، ایلکس کیری، مچل اسٹارک، نیتھن لیون، جوش ہیزل ووڈ

 

 

 

پاکستانی روئنگ ٹیم نے ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی: 10 گولڈ میڈلز سمیت 14 تمغے جیتے
03 Jun 2025, 09:56 AM
پاکستانی روئنگ ٹیم نے ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی: 10 گولڈ میڈلز سمیت 14 تمغے جیتے
سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ، نرخ ہزاروں روپے بڑھ گئے
05 Jun 2025, 09:23 AM
سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ، نرخ ہزاروں روپے بڑھ گئے
میں کرپٹ افسران کی آشیرباد سے مافیا کا لوٹ مار کا بازار گرم CDA
02 Jun 2025, 10:41 AM
میں کرپٹ افسران کی آشیرباد سے مافیا  کا  لوٹ مار کا بازار گرم  CDA
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی مجلسِ عاملہ کے وفد نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات کی اور مختلف قانو
04 Jun 2025, 09:24 AM
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی مجلسِ عاملہ کے وفد نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات کی اور مختلف قانو
وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ تنخواہوں میں اضافہ اور ٹیکسوں میں کمی نوکری پیشہ افراد کے لیے ریلیف کا باعث بنے گی۔
11 Jun 2025, 08:37 AM
وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ تنخواہوں میں اضافہ اور ٹیکسوں میں کمی نوکری پیشہ افراد کے لیے ریلیف کا باعث بنے گی۔
راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں دوسرے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی آئیڈیا فیسٹ 2025 کا کامیاب انعقاد
03 Jun 2025, 12:01 PM
راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں دوسرے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی آئیڈیا فیسٹ 2025 کا کامیاب انعقاد
ہانگ کانگ کے پاس بین الاقوامی ثالثی مرکز بننے کی مضبوط صلاحیت موجود ہےبین الاقوامی تنظیم برائے ثالثی کا آغاز ا
02 Jun 2025, 01:03 PM
ہانگ کانگ کے پاس بین الاقوامی ثالثی مرکز بننے کی مضبوط صلاحیت موجود ہےبین الاقوامی تنظیم برائے ثالثی کا آغاز ا
وفاقی حکومت کا بڑا اقدام: مقبوضہ کشمیر کے طلباء کے لیے 1600 سکالرشپس کا اعلان
10 Jun 2025, 08:48 AM
وفاقی حکومت کا بڑا اقدام: مقبوضہ کشمیر کے طلباء کے لیے 1600 سکالرشپس کا اعلان
وفاقی دارالحکومت ، عید سے قبل ہنر مند قصابوں کی مانگ میں اضافہ
02 Jun 2025, 09:29 AM
 وفاقی دارالحکومت ، عید سے قبل ہنر مند  قصابوں کی مانگ میں اضافہ
عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، اہم فیصلہ ان کے حق میں، پولیس کی درخواست مسترد کر دی گئی۔
11 Jun 2025, 09:50 AM
عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، اہم فیصلہ ان کے حق میں، پولیس کی درخواست مسترد کر دی گئی۔