بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا

تازہ ترین

پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
05 Jun 2025, 12:49 PM
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
03 Jun 2025, 10:38 AM
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
05 Jun 2025, 08:18 AM
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
آٹا، دالیں، درآمدی سبزیاں، پھل، زندہ جانور، گوشت اور مچھلی کی قیمتوں میں کمی، عوام کو ریلیف ملنے لگا۔
11 Jun 2025, 08:46 AM
آٹا، دالیں، درآمدی سبزیاں، پھل، زندہ جانور، گوشت اور مچھلی کی قیمتوں میں کمی، عوام کو ریلیف ملنے لگا۔
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
03 Jun 2025, 11:31 AM
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
04 Jun 2025, 08:39 AM
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
04 Jun 2025, 07:17 AM
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
04 Jun 2025, 12:43 PM
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
05 Jun 2025, 12:29 PM
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ  پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
11 Jun 2025, 03:38 AM
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار

وفاقی بجٹ 2025-26: دفاعی اخراجات کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

وفاقی بجٹ 2025-26: دفاعی اخراجات کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

وفاقی بجٹ 2025-26: کل اخراجات 17,573 ارب روپے، سود کی ادائیگی کے لیے 8,207 ارب مختص

اسلام آباد — وفاقی وزیر خزانہ کے مطابق مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں وفاقی حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 17,573 ارب روپے لگایا گیا ہے، جن میں سے 8,207 ارب روپے صرف قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے مختص کیے جائیں گے۔ جاری اخراجات کا تخمینہ 16,286 ارب روپے رکھا گیا ہے۔وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2025-26، دفاع کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2025/26ء کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر ایاز سادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جہاں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اگلے مالی سال کے لیے 17 ہزار 600 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا، جس میں تقریباً 2 ہزار ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد کیے گئے ہیں، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کیا گیا، گریڈ 1 تا 16 کے ملازمین کو 30 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس دینے کی تجویز ہے، حکومت نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں بھی 10 فیصد اضافہ کیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ پیٹرولیم لیوی 78 روپے فی لٹر سے بڑھا کر 100 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز ہے، پیٹرولیم مصنوعات صرف ڈیجیٹل ادائیگی سے خریدی جا سکیں گی، نقد پیٹرولیم مصنوعات خریدنے پر 2 روپے فی لیٹر اضافی ادا کرنے ہوں گے، بجٹ میں نان فائلرز کے لیے بینک سے 50 ہزار روپے سے زیادہ کیش نکلوانے پر ٹیکس کی شرح بڑھا کر 1 اعشاریہ 2 فیصد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، یوٹیوبرز، فری لانسرز اور نان فائلرز کے خلاف نئے ٹیکس اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

معلوم ہوا ہے کہ بجٹ میں قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے 8 ہزار 207 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، دفاع کے لیے 2 ہزار 550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، صوبوں اور سپیشل ایریاز کے لیے 253 ارب 23 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، صوبائی نوعیت کے منصوبوں پر 105 ارب 78 کروڑ روپے سے زیادہ خرچ کیے جائیں گے، ضم شدہ اضلاع کے لیے 65 ارب 44 کروڑ روپے سے زیادہ جب کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لیے 82 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔

بتایا جارہا ہے کہ فیڈرل ایجوکیشن اور پروفیشنل ٹریننگ کے لیے 18 ارب 58 کروڑ سے زائد، ڈیفنس ڈویژن کے لیے 11 ارب 55 کروڑ روپے اور پاور ڈویژن کو آئندہ مالی سال 90 ارب 22 کروڑ روپے دینے کی تجویز ہے، آبی وسائل ڈویژن کو آئندہ مالی سال 133 ارب 42 کروڑ روپے، ارکان پارلیمنٹ کی ترقیاتی سکیموں کے لیے 70 ارب 38 کروڑ روپے اور صوبوں کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 2869 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔

علاوہ ازیں وفاقی وزارتوں اور ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 682 ارب سے زیادہ، حکومتی ملکیتی اداروں کے لیے 35 کروڑ روپے سے زیادہ، این ایچ اے کو آئندہ مالی سال 226 ارب 98 کروڑ روپے اور آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1ہزار ارب روپے مقرر کیا گیا ہے، نیشنل ہیلتھ کو 14 ارب 34 کروڑ روپے ترقیاتی فنڈز کی مد میں دیئے جائیں گے، وزارت داخلہ کو 12 ارب 90 کروڑ اور وزارت اطلاعات کو 6 ارب روپے سے زیادہ ملیں گے، ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 39 ارب 48 کروڑ روپے سے زیادہ اور ریلوے ڈویژن کو 22 ارب 41 کروڑ روپے، پلاننگ ڈیولپمنٹ کے لیے بجٹ میں 21 ارب روپے سے زائد رکھے گئے ہیں۔

 

 

 

 

 

 

گزشتہ سال دنیا کے امیر ترین شخص کو ان کی کمپنی کی طرف سے کیا معاوضہ ادا کیا گیا؟
03 Jun 2025, 11:28 AM
گزشتہ سال دنیا کے امیر ترین شخص کو ان کی کمپنی کی طرف سے کیا معاوضہ ادا کیا گیا؟
پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا ایک اہم کامیابی ہے، اور موجودہ معاشی بحالی کسی معجزے سے کم نہیں،" وزیرِ اعظم شہباز
11 Jun 2025, 07:55 AM
پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا ایک اہم کامیابی ہے، اور موجودہ معاشی بحالی کسی معجزے سے کم نہیں،
تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران احتجاج کے لیے مکمل تیاری کر لی ہے
10 Jun 2025, 10:21 AM
تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران احتجاج کے لیے مکمل تیاری کر لی ہے
وزن کم، مگر ذہن خراب؟ نئی تحقیق نے خبردار کر دیا
04 Jun 2025, 10:22 AM
وزن کم، مگر ذہن خراب؟ نئی تحقیق نے خبردار کر دیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ، نرخ ہزاروں روپے بڑھ گئے
05 Jun 2025, 09:23 AM
سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ، نرخ ہزاروں روپے بڑھ گئے
عمران خان نے پارٹی چیئرمین کا منصب دوبارہ سنبھال لیا، بیرسٹر گوہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
12 Jun 2025, 08:27 AM
عمران خان نے پارٹی چیئرمین کا منصب دوبارہ سنبھال لیا، بیرسٹر گوہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 80کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی
03 Jun 2025, 12:48 PM
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 80کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی
ٹینٹ میں جانور باندھنے پر تنازع، مشتعل شخص نے چھری کے وار سے بیل کو زخمی کر دیا
03 Jun 2025, 11:05 AM
ٹینٹ میں جانور باندھنے پر تنازع، مشتعل شخص نے چھری کے وار سے بیل کو زخمی کر دیا
چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی کہانی سامنے آ گئی۔
12 Jun 2025, 09:59 AM
چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی کہانی سامنے آ گئی۔
ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ: 11 ماہ میں 35 ارب ڈالر وطن منتقل
11 Jun 2025, 09:11 AM
ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ: 11 ماہ میں 35 ارب ڈالر وطن منتقل