بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا

تازہ ترین

الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
04 Jun 2025, 08:55 AM
 الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
05 Jun 2025, 07:50 AM
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
بجٹ 2025-26 کی تجاویز کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔
10 Jun 2025, 07:29 AM
بجٹ 2025-26 کی تجاویز کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
04 Jun 2025, 08:39 AM
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
04 Jun 2025, 11:02 AM
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
03 Jun 2025, 01:03 PM
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
05 Jun 2025, 12:29 PM
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ  پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
03 Jun 2025, 10:38 AM
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
30 May 2025, 11:22 AM
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
04 Jun 2025, 07:17 AM
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا

چینی صدر کو پسند کرتا ہوں لیکن وہ بہت سخت ہیں، ان سے ڈیل کرنا مشکل ہے

چینی صدر کو پسند کرتا ہوں لیکن وہ بہت سخت ہیں، ان سے ڈیل کرنا مشکل ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے چینی ہم منصب ژی جن پنگ سخت ہیں اور "ان کے ساتھ معاہدہ کرنا انتہائی مشکل” ہے۔

انہوں نے چین پر محصولات اور تجارتی پابندیوں کو واپس لینے کے معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔

ٹرمپ نے بدھ کے روز اپنے ٹرتھ سوشل آن لائن پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران کہا کہ "میں چین کے صدر شی کو پسند کرتا ہوں اور ہمیشہ کروں گا لیکن وہ بہت سخت ہیں، اور ان کے ساتھ معاہدہ کرنا انتہائی مشکل ہے۔

چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے معاہدے کی کئی شقوں کی خلاف ورزی کی ہے، ہواوے چپس پر پابندی اور طلبہ کے ویزے منسوخ کیے گئے ہیں۔

مئی کے معاہدے میں فریقین نے ٹیرف کم کرنے پر اتفاق کیا تھا لیکن امریکا چین تجارتی کشیدگی سےعالمی منڈی میں بےیقینی بڑھ گئی ہے۔

پیر کے روز، وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری کیرولین لیویٹ نے کہا تھا کہ بڑے تجارتی مسائل کے درمیان گزشتہ ماہ کے ٹیرف معاہدے پر اختلافات کو دور کرنے کے لیے ٹرمپ ژی جن پنگ سے بات کریں گے۔

مئی میں، امریکی اور چینی مذاکرات کاروں نے جنیوا میں ایک معاہدہ کیا تھا جس کے تحت چین سے آنے والی اشیا پر امریکی محصولات کو 145 فیصد سے کم کر کے 30 فیصد کر دیا گیا تھا۔ اس کے بدلے چین نے امریکی اشیا پر محصولات کو 125 فیصد سے کم کر کے 10 فیصد کر دیا تھا۔

 

 

 

 

بلوچستان میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی فی الحال کوئی ضرورت نہیں ہے- وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
05 Jun 2025, 08:26 AM
بلوچستان میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی فی الحال کوئی ضرورت نہیں ہے- وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
05 Jun 2025, 01:15 PM
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
صحت مند افراد کے لیے روزانہ کتنی مقدار میں آم کھانا موزوں ہے؟
03 Jun 2025, 11:42 AM
صحت مند افراد کے لیے روزانہ کتنی مقدار میں آم کھانا موزوں ہے؟
مویشی منڈیوں میں ’جے ایف-17 تھنڈر، میراج اور ایف-16‘ کی دھوم—قربانی کے جانوروں کو دیے گئے منفرد نام خریداروں کی
04 Jun 2025, 10:18 AM
مویشی منڈیوں میں ’جے ایف-17 تھنڈر، میراج اور ایف-16‘ کی دھوم—قربانی کے جانوروں کو دیے گئے منفرد نام خریداروں کی
پاک افغان تجارت کم ترین سطح پر پہنچ گئی
11 Jun 2025, 03:58 AM
پاک افغان تجارت کم ترین سطح پر پہنچ گئی
مجرم بے رحم قاتل ہے، ہمدردی کے مستحق نہیں: ظاہر جعفر کی سزائے موت کا تفصیلی فیصلہ جاری۔
12 Jun 2025, 10:12 AM
مجرم بے رحم قاتل ہے، ہمدردی کے مستحق نہیں: ظاہر جعفر کی سزائے موت کا تفصیلی فیصلہ جاری۔
کراچی میں نیگلیریا سے ایک شخص انتقال کرگیا
04 Jun 2025, 11:31 AM
کراچی میں نیگلیریا سے ایک شخص انتقال کرگیا
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی مجلسِ عاملہ کے وفد نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات کی اور مختلف قانو
04 Jun 2025, 09:24 AM
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی مجلسِ عاملہ کے وفد نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات کی اور مختلف قانو
پیپلز پارٹی نے بجٹ کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
12 Jun 2025, 08:35 AM
پیپلز پارٹی نے بجٹ کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
شدید گرمی کا راج: کنویں خشک، لوگ نقل مکانی پر مجبور
12 Jun 2025, 07:07 AM
شدید گرمی کا راج: کنویں خشک، لوگ نقل مکانی پر مجبور