بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا

تازہ ترین

الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
04 Jun 2025, 08:55 AM
 الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
05 Jun 2025, 12:29 PM
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ  پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
04 Jun 2025, 07:17 AM
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
آٹا، دالیں، درآمدی سبزیاں، پھل، زندہ جانور، گوشت اور مچھلی کی قیمتوں میں کمی، عوام کو ریلیف ملنے لگا۔
11 Jun 2025, 08:46 AM
آٹا، دالیں، درآمدی سبزیاں، پھل، زندہ جانور، گوشت اور مچھلی کی قیمتوں میں کمی، عوام کو ریلیف ملنے لگا۔
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
04 Jun 2025, 12:43 PM
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
بجٹ 2025-26 کی تجاویز کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔
10 Jun 2025, 07:29 AM
بجٹ 2025-26 کی تجاویز کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
05 Jun 2025, 12:21 PM
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
04 Jun 2025, 11:02 AM
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
05 Jun 2025, 12:49 PM
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
03 Jun 2025, 11:31 AM
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم

صحت مند افراد کے لیے روزانہ کتنی مقدار میں آم کھانا موزوں ہے؟

صحت مند افراد کے لیے روزانہ کتنی مقدار میں آم کھانا موزوں ہے؟

 

آم کو پھلوں کا بادشاہ یوں ہی نہیں کہا جاتا، اس کا ذائقہ ایسا دلکش ہوتا ہے کہ ایک بار کھانے کے بعد بار بار دل للچاتا ہے

روزانہ کتنے آم کھانا صحت کے لیے بہتر ہے؟

ماہرین کی رائے

جیسے ہی گرمیوں کا موسم آتا ہے، بازاروں میں آموں کے ڈھیر لگ جاتے ہیں جنہیں دیکھ کر ہی منہ میں پانی آ جاتا ہے۔ آم نہ صرف ذائقے میں لاجواب ہوتا ہے بلکہ صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد کا حامل ہے۔

آم میں قدرتی مٹھاس کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، مگر یہ چینی سے مختلف ہوتی ہے کیونکہ اس میں فائبر اور دیگر غذائی اجزاء بھی شامل ہوتے ہیں، جو اسے نسبتاً متوازن بناتے ہیں۔ تاہم یہی مٹھاس ذیابیطس کے مریضوں کے لیے تشویش کا باعث بن سکتی ہے، کیونکہ یہ بلڈ شوگر لیول کو متاثر کر سکتی ہے۔

تو سوال یہ ہے کہ: روزانہ کتنے آم کھانے چاہئیں؟

طبی ماہرین کے مطابق آم میں فائبر کی مقدار دیگر پھلوں کے مقابلے میں کم اور قدرتی مٹھاس زیادہ ہوتی ہے، اس لیے

صحت مند افراد کو روزانہ 1.5 سے 2 کپ (تقریباً 330 گرام) سے زیادہ آم کھانے سے گریز کرنا چاہیے۔ اعتدال کا دامن تھامنا یہاں بھی ضروری ہے۔

جہاں تک ذیابیطس کے مریضوں کا تعلق ہے، وہ بھی آم سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں، مگر محدود مقدار میں۔ ماہرین کے مطابق ایسے افراد دن میں دو چھوٹے سلائس سے زیادہ نہ کھائیں اور آم کھانے کے بعد بلڈ شوگر لیول کو چیک کریں تاکہ جسم کا ردعمل جانچا جا سکے۔ اس کے بعد ہی آئندہ مقدار کا فیصلہ بہتر انداز میں کیا جا سکتا ہے۔

آم میں موجود غذائی اجزاء

ایک درمیانے سائز کے آم سے جسم کو درج ذیل غذائی اجزاء حاصل ہوتے ہی

  • وٹامن C (مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے اور آئرن کے جذب میں مدد)

  • وٹامن A، B6، E، اور K

  • کاپر، فولیٹ، پوٹاشیم، میگنیشیم، ریبوفلوین

  • قدرتی مٹھاس، کاربوہائیڈریٹس، فائبر اور پروٹین

یہ تمام اجزاء مجموعی صحت، خلیاتی فعالیت اور نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں۔

 

 

 

 

 

 


عید قربان 2025 – قسائیوں کے ریٹ بھی قربانی مانگنے لگے
05 Jun 2025, 08:42 AM
 عید قربان 2025 – قسائیوں کے ریٹ بھی قربانی مانگنے لگے
وفاقی حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے قرض لینے پر مجبور ہے، تاہم پائیدار اقتصادی استحکام کے لیے اخراجات
11 Jun 2025, 07:38 AM
وفاقی حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے قرض لینے پر مجبور ہے، تاہم پائیدار اقتصادی استحکام کے لیے اخراجات
قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی والدین کیلئے اہم ایڈوائزری جاری
03 Jun 2025, 12:07 PM
قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی والدین کیلئے اہم ایڈوائزری جاری
وزیراعظم نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے
12 Jun 2025, 09:32 AM
وزیراعظم نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے
واٹس ایپ کا مقابلہ کرنے کے لیے نئی میسجنگ ایپ ’ایکس چیٹ‘ متعارف کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
04 Jun 2025, 11:04 AM
واٹس ایپ کا مقابلہ کرنے کے لیے نئی میسجنگ ایپ ’ایکس چیٹ‘ متعارف کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
راولپنڈی، جرائم کی روک تھام کے لئے ایس پی کی سربراہی میں اہم اجلاس
04 Jun 2025, 09:22 AM
  راولپنڈی، جرائم کی روک تھام کے لئے  ایس پی کی سربراہی میں اہم اجلاس
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
05 Jun 2025, 11:17 AM
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
حج 2025: حجاج کی حفاظت کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس 15 ہزار جدید کیمروں کا استعمال
05 Jun 2025, 11:22 AM
حج 2025: حجاج کی حفاظت کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس 15 ہزار جدید کیمروں کا استعمال
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
05 Jun 2025, 01:15 PM
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
وزیر داخلہ محسن نقوی کا مویشی منڈی کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
30 May 2025, 10:53 AM
وزیر داخلہ محسن نقوی کا مویشی منڈی کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا