بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا

تازہ ترین

ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
03 Jun 2025, 06:57 AM
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
03 Jun 2025, 10:38 AM
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
11 Jun 2025, 03:38 AM
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
03 Jun 2025, 01:03 PM
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
05 Jun 2025, 12:29 PM
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ  پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
04 Jun 2025, 08:55 AM
 الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
05 Jun 2025, 12:49 PM
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
04 Jun 2025, 12:43 PM
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
03 Jun 2025, 11:31 AM
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
آٹا، دالیں، درآمدی سبزیاں، پھل، زندہ جانور، گوشت اور مچھلی کی قیمتوں میں کمی، عوام کو ریلیف ملنے لگا۔
11 Jun 2025, 08:46 AM
آٹا، دالیں، درآمدی سبزیاں، پھل، زندہ جانور، گوشت اور مچھلی کی قیمتوں میں کمی، عوام کو ریلیف ملنے لگا۔

جی میل میں صارفین کیلئے ایک کارآمد فیچر کا اضافہ

جی میل میں صارفین کیلئے ایک کارآمد فیچر کا اضافہ

گوگل کی مقبول ترین سروس جی میل میں ایک بہترین کارآمد فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

 

جی میل میں اب طویل ای میل تھریڈز کا سمری کارڈ خودکار طور پر تیار ہوکر صارفین کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

یہ فیچر آئی او ایس اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے جی میل ایپ میں متعارف کرایا جا رہا ہے۔

گوگل کی جانب سے 2024 میں ڈاکس، شیٹس، سلائیڈز، ڈرائیو اور جی میل میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی سمریز تیار کرنے کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا۔

اس مقصد کے لیے ان سروسز میں جیمنائی سائیڈ پینل کو شامل کیا گیا تھا۔

مگر اس کے لیے آپ کو ای میلز سمری کے آپشن پر خود کلک کرنا ہوتا ہے جو کہ ای میلز کے اوپر موجود ہوتا ہے۔

مگر اب اس آپشن کی جگہ طویل ای میل کی سمری اوپر نظر آ جائے گی۔

گوگل کے اے آئی اسسٹنٹ کی جانب سے طویل ای میل تھریڈز میں موجود متعدد میسجز کے اہم نکات کو سمری کا حصہ بنایا جائے گا۔

اگر اس ای میل تھریڈ میں مزید میسجز موصول ہوئے تو سمری تیار ہونے کا عمل جاری رہے گا۔

یہ فیچر گوگل ورک پلیس کے جی میل صارفین کو دستیاب ہوگا، البتہ نان ورک پلیس اکاؤنٹس اور ڈیسک ٹاپ پر جی میل ویب ورژن پر اسے متعارف کرایا جائے گا یا نہیں، یہ کمپنی نے ابھی نہیں بتایا۔

البتہ وہاں بھی سمرائز دس ای میل آپشن ای میلز کے اوپر موجود ہوگا۔

 

 

وفاقی وزیر خزانہ نے عوام کے لیے خوشخبری سنائی
10 Jun 2025, 09:14 AM
وفاقی وزیر خزانہ نے عوام کے لیے خوشخبری سنائی
سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ، نرخ ہزاروں روپے بڑھ گئے
05 Jun 2025, 09:23 AM
سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ، نرخ ہزاروں روپے بڑھ گئے
عمران خان نے پارٹی چیئرمین کا منصب دوبارہ سنبھال لیا، بیرسٹر گوہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
12 Jun 2025, 08:27 AM
عمران خان نے پارٹی چیئرمین کا منصب دوبارہ سنبھال لیا، بیرسٹر گوہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
گزشتہ سال دنیا کے امیر ترین شخص کو ان کی کمپنی کی طرف سے کیا معاوضہ ادا کیا گیا؟
03 Jun 2025, 11:28 AM
گزشتہ سال دنیا کے امیر ترین شخص کو ان کی کمپنی کی طرف سے کیا معاوضہ ادا کیا گیا؟
کراچی میں نیگلیریا سے ایک شخص انتقال کرگیا
04 Jun 2025, 11:31 AM
کراچی میں نیگلیریا سے ایک شخص انتقال کرگیا
سوشل میڈیا کا غلط استعمال، عائزہ خان نے خطرے کی گھنٹی بجادی سوشل میڈیا کا غلط استعمال، عائزہ خان نے خطرے کی گ
05 Jun 2025, 08:20 AM
  سوشل میڈیا کا غلط استعمال، عائزہ خان نے خطرے کی گھنٹی بجادی   سوشل میڈیا کا غلط استعمال، عائزہ خان نے خطرے کی گ
پاکستان کا بھرپور جواب: بھارت کی آبی جارحیت پر نئے ڈیمز بنانے کا فیصلہ
05 Jun 2025, 08:59 AM
پاکستان کا بھرپور جواب: بھارت کی آبی جارحیت پر نئے ڈیمز بنانے کا فیصلہ
ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ احمد آباد میں حادثے کا شکار، تمام 242 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
12 Jun 2025, 09:41 AM
ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ احمد آباد میں حادثے کا شکار، تمام 242 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
سعودی عرب نے 15 جون سے نئی سخت پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا
10 Jun 2025, 08:25 AM
سعودی عرب نے 15 جون سے نئی سخت پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا
وزیراعظم کی ایف بی آر اصلاحات کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کی ہدایت
02 Jun 2025, 01:41 PM
وزیراعظم کی ایف بی آر اصلاحات کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کی ہدایت