بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا

تازہ ترین

بجٹ 2025-26 کی تجاویز کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔
10 Jun 2025, 07:29 AM
بجٹ 2025-26 کی تجاویز کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔
وفاقی بجٹ 2025-26: دفاعی اخراجات کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
10 Jun 2025, 10:51 AM
وفاقی بجٹ 2025-26: دفاعی اخراجات کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
05 Jun 2025, 08:18 AM
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
03 Jun 2025, 06:57 AM
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
11 Jun 2025, 03:38 AM
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
30 May 2025, 11:22 AM
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
05 Jun 2025, 12:21 PM
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
05 Jun 2025, 12:49 PM
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
04 Jun 2025, 12:43 PM
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
03 Jun 2025, 10:38 AM
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا

سعودی عرب نے 15 جون سے نئی سخت پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے 15 جون سے نئی سخت پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا

سعودی عرب: دھوپ میں کام کرنے پر تین ماہ کی پابندی عائد

سعودی عرب: 15 جون سے مزدوروں پر دھوپ میں کام کرنے پر پابندی کا اعلان  سعودی عرب کی وزارت افرادی قوت اور قومی کونسل برائے پیشہ ورانہ تحفظ و صحت ن

سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت افرادی قوت اور قومی کونسل برائے پیشہ ورانہ تحفظ و صحت نے اعلان کیا ہے کہ 15 جون سے 15 ستمبر 2025 تک روزانہ دوپہر 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک کھلے مقامات پر براہِ راست دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد رہے گی۔ یہ فیصلہ نجی شعبے میں کارکنوں کی صحت و سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

بیان کے مطابق اس اقدام کا مقصد کارکنوں کو گرمی کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنا اور بین الاقوامی اکیوپیشنل سیفٹی اسٹینڈرڈز کے مطابق ایک محفوظ اور صحت مند کام کا ماحول فراہم کرنا ہے۔

وزارت افرادی قوت نے تمام آجر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ اس فیصلے پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنائیں تاکہ کارکنوں کو ممکنہ حادثات اور موسمی بیماریوں سے تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

واضح رہے کہ وزارت کی جانب سے اس قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے ملک بھر میں مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دی جاتی ہیں، جو مخصوص اوقات میں معائنہ کر کے خلاف ورزیوں کی نشاندہی کرتی ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر کسی ادارے کی جانب سے پابندی کی خلاف ورزی کی جائے تو شہری وزارت کے یونیفائیڈ نمبر یا سرکاری موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے اس کی اطلاع دے سکتے ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ: 11 ماہ میں 35 ارب ڈالر وطن منتقل
11 Jun 2025, 09:11 AM
ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ: 11 ماہ میں 35 ارب ڈالر وطن منتقل
شدید گرمی کا راج: کنویں خشک، لوگ نقل مکانی پر مجبور
12 Jun 2025, 07:07 AM
شدید گرمی کا راج: کنویں خشک، لوگ نقل مکانی پر مجبور
پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا ایک اہم کامیابی ہے، اور موجودہ معاشی بحالی کسی معجزے سے کم نہیں،" وزیرِ اعظم شہباز
11 Jun 2025, 07:55 AM
پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا ایک اہم کامیابی ہے، اور موجودہ معاشی بحالی کسی معجزے سے کم نہیں،
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
04 Jun 2025, 07:26 AM
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ موجودہ حکومت کو تسلیم کریں اور 9 مئی کے واقعات پر م
04 Jun 2025, 09:34 AM
علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ موجودہ حکومت کو تسلیم کریں اور 9 مئی کے واقعات پر م
راولپنڈی، 6 ہزار 500 لیٹر ناقص دودھ موقع پر ہی تلف
03 Jun 2025, 09:11 AM
راولپنڈی، 6 ہزار 500 لیٹر  ناقص دودھ موقع پر ہی تلف
اصلاحات میں تیزی آگئی، پاکستان کو جلد معاشی طور پر مستحکم بنائیں گے، وزیراعظم
02 Jun 2025, 07:51 AM
اصلاحات میں تیزی آگئی، پاکستان کو جلد معاشی طور پر مستحکم بنائیں گے، وزیراعظم
آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
02 Jun 2025, 12:24 PM
آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار
03 Jun 2025, 12:29 PM
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار
واٹس ایپ نے پرانے ماڈلز کے کچھ موبائل فونز پر کام کرنا بند کر دیا
04 Jun 2025, 10:58 AM
واٹس ایپ نے پرانے ماڈلز کے کچھ موبائل فونز پر کام کرنا بند کر دیا