بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا

تازہ ترین

ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
03 Jun 2025, 10:38 AM
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
03 Jun 2025, 01:03 PM
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
30 May 2025, 11:22 AM
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
05 Jun 2025, 12:49 PM
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
05 Jun 2025, 12:21 PM
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
04 Jun 2025, 08:39 AM
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
05 Jun 2025, 12:29 PM
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ  پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
05 Jun 2025, 07:50 AM
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
11 Jun 2025, 03:38 AM
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
وفاقی بجٹ 2025-26: دفاعی اخراجات کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
10 Jun 2025, 10:51 AM
وفاقی بجٹ 2025-26: دفاعی اخراجات کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے قرض لینے پر مجبور ہے، تاہم پائیدار اقتصادی استحکام کے لیے اخراجات

وفاقی حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے قرض لینے پر مجبور ہے، تاہم پائیدار اقتصادی استحکام کے لیے اخراجات �

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مالی وسائل کی محدود دستیابی کے باوجود حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے قرض لینے پر مجبور ہے، تاہم پائیدار اقتصادی بہتری کے لیے اخراجات میں کمی اب ناگزیر ہو چکی ہے۔
وہ بجٹ کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے، جو اس وقت کشیدگی کا شکار ہو گئی جب صحافیوں نے بعض امور پر احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کر دیا۔

صحافیوں کا کہنا تھا کہ بجٹ کے حوالے سے ایف بی آر کی جانب سے تکنیکی بریفنگ نہ دیے جانے کے باعث انہیں ٹیکس اور دیگر مالیاتی امور کی رپورٹنگ میں دشواری کا سامنا ہے۔ ان کے مطابق یہ اقدام شفافیت کی کمی کی عکاسی کرتا ہے۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے بجٹ میں توانائی اصلاحات، پنشن سسٹم میں بہتری، اور ٹیکس اصلاحات پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 4 ہزار سے زائد ٹیرف لائنز پر کسٹم ڈیوٹی ختم کی گئی ہے تاکہ برآمدات کو فروغ دیا جا سکے۔

انہوں نے بتایا کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ممکنہ ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے جبکہ سپر ٹیکس میں کمی اور چھوٹے کسانوں کو آسان شرائط پر قرض فراہم کرنے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔ ان کے مطابق کھاد اور پیسٹی سائیڈز پر ٹیکس لگانے کی تجویز واپس لے لی گئی ہے تاکہ زرعی شعبے پر بوجھ نہ پڑے۔

وزیر خزانہ نے تسلیم کیا کہ مالی حالات کے پیش نظر اضافی ٹیکسز لگانا مجبوری ہے، تاہم حکومت نے اس بوجھ کو منصفانہ طور پر تقسیم کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ زیادہ آمدن والے ملازمین پر بھاری ٹیکس نافذ کیا گیا ہے جبکہ کم آمدن والے طبقے کو رعایت دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے مالی سال 2025-26 کے لیے ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح 10.3 فیصد مقرر کی ہے اور آئندہ سال اس میں مزید اضافہ کر کے 10.9 فیصد تک لے جانے کا ہدف ہے۔ اس سال 2.2 ٹریلین روپے کی ٹیکس وصولی متوقع ہے جس میں سے 312 ارب روپے اضافی ٹیکس کی مد میں ہوں گے۔

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ اخراجات میں کمی کی پالیسی اپناتے ہوئے رواں سال صرف دو فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ پنشن سسٹم کو کنٹری بیوٹری بیسڈ انڈیکس سے منسلک کر دیا گیا ہے تاکہ یہ نظام پائیدار اور قابلِ عمل ہو۔

وزیر خزانہ نے وضاحت کی کہ آن لائن اور فارمل ریٹیل سیکٹر پر یکساں ٹیکس پالیسی اپنائی گئی ہے تاکہ مارکیٹ میں توازن قائم رہے۔ انہوں نے کہا کہ زراعت پر ٹیکس لگانے کا مطالبہ آئی ایم ایف کی جانب سے تھا، لیکن حکومت نے کسانوں کے مفاد میں اس فیصلے کو مؤخر کر دیا ہے۔

تنخواہوں میں اضافے کے سوال پر وزیر خزانہ نے کہا کہ وزراء اور پارلیمنٹیرینز کی تنخواہوں میں آخری بار 2016 میں اضافہ کیا گیا تھا، اگر سالانہ بنیاد پر معمولی اضافہ کیا جاتا تو آج یکدم اضافے کا تاثر پیدا نہ ہوتا۔

وزیر خزانہ نے عندیہ دیا کہ چھوٹے گھروں کے لیے مورگیج قرض اسکیم جلد متعارف کرائی جائے گی۔ اس کے تحت 5 مرلہ یا اس سے کم رقبے کے گھر بنانے والوں کو آسان شرائط پر قرض دیا جائے گا۔

انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کو قرض کی بنیاد پر معیشت نہیں چلانی چاہیے۔ اگر ہم ہر بار قرض لے کر اخراجات پورے کریں گے تو خسارہ بڑھتا جائے گا۔ اصلاحات اور مالی نظم و ضبط ہی پائیدار ترقی کی ضمانت ہیں۔