بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا

واٹس ایپ کا مقابلہ کرنے کے لیے نئی میسجنگ ایپ ’ایکس چیٹ‘ متعارف کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

واٹس ایپ کا مقابلہ کرنے کے لیے نئی میسجنگ ایپ ’ایکس چیٹ‘ متعارف کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

فیچر میں میسجز کے غائب ہوجانے اور ’بِٹ کوائن طرز‘ کی انکرپشن شامل ہوگی جو اس کو واٹس ایپ یا ٹیلی گرام جیسی روایتی پیغام رساں ایپس جیسا بناتا ہے۔

ایلون مسک نے گزشتہ روز ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے ایک نئے فیچر کا اعلان کیا، جس میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن، غائب ہونے والے پیغامات اور مختلف پلیٹ فارمز پر آڈیو/ویڈیو کالز جیسی جدید خصوصیات شامل ہیں۔

 

یہ نیا فیچر واٹس ایپ، ٹیلی گرام اور انسٹاگرام ڈی ایم جیسے مقبول میسجنگ سروسز کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے جس میں صارفین کو ایک ہموار اور محفوظ میسجنگ کا تجربہ فراہم کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

ایکس چیٹ، ایکس ایپ کے پرانے ڈائریکٹ میسج سسٹم کا جدید اور مکمل اپڈیٹ ورژن ہے۔ اس کا مقصد صارفین کو ایک محفوظ، تیز اور زیادہ فیچرز والی میسجنگ سروس فراہم کرنا ہے۔

ایکس چیٹ میں صارفین کو اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن، مخصوص وقت کے بعد خودکار طور پر ڈیلیٹ ہو جانے والے میسجز، فائل شیئرنگ اور وائس/ آڈیو کالنگ جیسے فیچرز دستیاب ہوں گے۔

یاد رہے کہ اکتوبر 2022 میں ٹوئٹر خریدنے اور اس کا نام بدل کر ایکس رکھنے کے بعد ایلون مسک پلیٹ فارم میں متعدد تبدیلیاں لائے ہیں اور اس کے ساتھ پے منٹ سسٹم کو جوڑنے اور اس کو ایک عالمی مارکیٹ پلیس بنانے منصوبے پیش کیے ہیں۔

 

 

 

\

 

 

 

 

 

 

سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ، نرخ ہزاروں روپے بڑھ گئے
05 Jun 2025, 09:23 AM
سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ، نرخ ہزاروں روپے بڑھ گئے
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
05 Jun 2025, 09:35 AM
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور میں عید ملن پارٹی کا اہتمام
10 Jun 2025, 11:23 AM
انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور میں عید ملن پارٹی کا اہتمام
سی ایس ایس میں ہر سال ہزاروں امیدوار فیل کیوں؟ بڑی وجوہات سامنے آ گئیں
05 Jun 2025, 08:18 AM
سی ایس ایس میں ہر سال ہزاروں امیدوار فیل کیوں؟ بڑی وجوہات سامنے آ گئیں
اسلام آباد: عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
04 Jun 2025, 09:52 AM
اسلام آباد: عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
پشاور: شہر میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی
11 Jun 2025, 08:17 AM
پشاور: شہر میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
05 Jun 2025, 10:52 AM
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
پنجاب حکومت 13 جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرے گی، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پنشن میں
11 Jun 2025, 09:05 AM
پنجاب حکومت 13 جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرے گی، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پنشن میں
مویشی منڈیوں میں ’جے ایف-17 تھنڈر، میراج اور ایف-16‘ کی دھوم—قربانی کے جانوروں کو دیے گئے منفرد نام خریداروں کی
04 Jun 2025, 10:18 AM
مویشی منڈیوں میں ’جے ایف-17 تھنڈر، میراج اور ایف-16‘ کی دھوم—قربانی کے جانوروں کو دیے گئے منفرد نام خریداروں کی
سعودی عرب نے 15 جون سے نئی سخت پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا
10 Jun 2025, 08:25 AM
سعودی عرب نے 15 جون سے نئی سخت پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا