بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا

تازہ ترین

بجٹ 2025-26 کی تجاویز کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔
10 Jun 2025, 07:29 AM
بجٹ 2025-26 کی تجاویز کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔
وفاقی بجٹ 2025-26: دفاعی اخراجات کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
10 Jun 2025, 10:51 AM
وفاقی بجٹ 2025-26: دفاعی اخراجات کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
04 Jun 2025, 08:55 AM
 الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
03 Jun 2025, 10:38 AM
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
04 Jun 2025, 07:17 AM
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
05 Jun 2025, 07:50 AM
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
05 Jun 2025, 12:21 PM
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
03 Jun 2025, 01:03 PM
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
05 Jun 2025, 08:18 AM
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
03 Jun 2025, 06:57 AM
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار

انتظامیہ سی بی اے کا استحقاق مجروح کر رہی ہے : چوہدری یاسین CDA

 انتظامیہ سی بی اے کا استحقاق مجروح کر رہی ہے : چوہدری یاسین   CDA

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )سی ڈی اے ملازمین کے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر تاحال عمل درآمد نہ ہو سکا جس کی وجہ سے مزدوروں میں سخت بے چینی پائی جارہی ہے

اس کے ساتھ ساتھ دیگرمسائل جس میں سینی ٹیشن،واٹرسپلائی،سی ڈی اے ہسپتال اور پارلیمنٹ ہاؤس ڈائریکٹوریٹ سمیت دیگرشعبوں کی نجکاری،کنٹریکٹ/مسٹررول ملازمین کی مستقلی،کنٹریکٹ پر ہونے والی بھرتیوں میں ملازمین کے بچوں کے لیے مختص کوٹہ سمیت تمام مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جائے،ان خیالات کا اظہار سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین نے یونین کی سپریم کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اجلاس میں مرکزی عہدیداران،نمائندگان اور سینکڑوں ملازمین نے کثیرتعداد میں شرکت کی،انھوں نے کہا کہ ہم ( ائی اراے-2012) کے تحت سی بی اے بنے اور ملازمین نے پانچویں مرتبہ حق رائے دہی سے ہمیں کامیاب کیا لیکن سی ڈی اے انتظامیہ سی بی اے کا استحقاق مجروح کر رہی ہے اور ہمارے مینڈیت کو تسلیم نہیں کیا جارہا۔

،ہم نے ہمیشہ مفاہمت او رمذاکرات کی سیاست کو فروغ دیا ہے لیکن اس پالیسی کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،موجودہ جمہوری حکومت کے دور میں سی ڈی اے انتظامیہ کارویہ ناقابل برداشت ہے،ادارے کے سب سے بڑے سٹیک ہولڈرسی ڈی اے مزدور یونین کے ساتھ مشاورت کویقینی نہیں بنایاجا رہا،اس موقع پر ہم چیئرمین سی ڈی اے اور انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سی بی اے یونین کے ساتھ مذاکرات کر کے فی الفورتمام مطالبات جس میں سی ڈی اے مزدور یونین کے معاہدے کے مطابق تمام ملازمین وافسران کے لیے بلاتفریق عیدالاؤنس کی منظوری،اپ گریڈیشن،ملازمین کی ترقیاں،ملازمین کے حوالے سے زیر التواء سمریاں،ادارے میں کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ملازمین کی مستقلی،سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ملازمین کے بچوں کی بھرتی کے کوٹہ پر عمل درآمد،سی ڈی اے میں ڈیپوٹیشن پر آنے والے افسران کی روک تھام سمیت دیگرمسائل حل کیے جائیں،اگرملازمین کے مسائل کو حل نہ کیا گیا تو ہم اپناجمہوری حق استعمال کرتے ہوئے عید کے فوری بعدچیئرمین آفس میں احتجاجی جلسے کا انعقادکریں گے اور اس ضمن میں ادارے کا صنعتی امن خراب ہواتوتمام ترذمہ داری سی ڈی اے انتظامیہ پر ہو گی۔