بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا

تازہ ترین

ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
03 Jun 2025, 10:38 AM
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
03 Jun 2025, 01:03 PM
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
04 Jun 2025, 08:39 AM
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
03 Jun 2025, 11:31 AM
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
05 Jun 2025, 07:50 AM
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
04 Jun 2025, 11:02 AM
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
بجٹ 2025-26 کی تجاویز کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔
10 Jun 2025, 07:29 AM
بجٹ 2025-26 کی تجاویز کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
04 Jun 2025, 12:43 PM
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
05 Jun 2025, 12:21 PM
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
04 Jun 2025, 08:55 AM
 الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا

وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد — وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کے درمیان ملاقات ہوئی

جس میں سندھ میں کرکٹ کے فروغ، میچز کے انعقاد اور سٹیڈیمز کی تعمیر نو کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

ملاقات میں نیاز سٹیڈیم حیدرآباد کی عالمی معیار کے مطابق اپ گریڈیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد 17 برسوں کے وقفے کے بعد یہاں انٹرنیشنل میچز کا انعقاد ممکن ہوگا۔ محسن نقوی نے کہا کہ رواں برس ہی نیاز سٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچ کے انعقاد کی کوشش کی جائے گی۔ پی سی بی کی ٹیم آئندہ ہفتے نیاز سٹیڈیم کا دورہ کرے گی تاکہ تمام سہولتوں کا جائزہ لیا جا سکے۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ صدر آصف زرداری کی ہدایت پر سندھ حکومت کے تعاون سے نیاز سٹیڈیم کی انٹرنیشنل معیار کی اپ گریڈیشن کی جائے گی اور سہولتوں کو بہتر بنایا جائے گا۔ محسن نقوی نے بتایا کہ کرکٹ کے نئے وینیوز پر کام جاری ہے اور حیدرآباد اور فیصل آباد میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی پہلی ترجیح ہے۔

یاد رہے کہ نیاز سٹیڈیم حیدرآباد میں آخری بین الاقوامی ون ڈے میچ 2008 میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلا گیا تھا۔

اس موقع پر سندھ کے صوبائی وزیر جام خان شورو اور پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد بھی موجود تھے۔

 

 

عمران خان نے پارٹی چیئرمین کا منصب دوبارہ سنبھال لیا، بیرسٹر گوہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
12 Jun 2025, 08:27 AM
عمران خان نے پارٹی چیئرمین کا منصب دوبارہ سنبھال لیا، بیرسٹر گوہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
صحت مند افراد کے لیے روزانہ کتنی مقدار میں آم کھانا موزوں ہے؟
03 Jun 2025, 11:42 AM
صحت مند افراد کے لیے روزانہ کتنی مقدار میں آم کھانا موزوں ہے؟
واشنگٹن پوسٹ کا تہلکہ خیز دعویٰ: بھارتی حکومت اور میڈیا نے آپریشن سندور سے متعلق عوام کو مسلسل گمراہ کیا
10 Jun 2025, 08:07 AM
واشنگٹن پوسٹ کا تہلکہ خیز دعویٰ: بھارتی حکومت اور میڈیا نے آپریشن سندور سے متعلق عوام کو مسلسل گمراہ کیا
جی میل میں صارفین کیلئے ایک کارآمد فیچر کا اضافہ
30 May 2025, 11:56 AM
جی میل میں صارفین کیلئے ایک کارآمد فیچر کا اضافہ
بلوچستان میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی فی الحال کوئی ضرورت نہیں ہے- وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
05 Jun 2025, 08:26 AM
بلوچستان میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی فی الحال کوئی ضرورت نہیں ہے- وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
بجٹ 2025-26 کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں زبردست بوم
11 Jun 2025, 08:49 AM
 بجٹ 2025-26 کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں زبردست بوم
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی مجلسِ عاملہ کے وفد نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات کی اور مختلف قانو
04 Jun 2025, 09:24 AM
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی مجلسِ عاملہ کے وفد نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات کی اور مختلف قانو
عید سے قبل ریلیف نہ مل سکا، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی گئی
05 Jun 2025, 08:41 AM
عید سے قبل ریلیف نہ مل سکا، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی گئی
راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں دوسرے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی آئیڈیا فیسٹ 2025 کا کامیاب انعقاد
03 Jun 2025, 12:01 PM
راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں دوسرے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی آئیڈیا فیسٹ 2025 کا کامیاب انعقاد
فیصد صنعتی کمپنیوں کو سائبر حملوں کے باعث 50 لاکھ ڈالر سے زائد کے مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
12 Jun 2025, 08:07 AM
 فیصد صنعتی کمپنیوں کو سائبر حملوں کے باعث 50 لاکھ ڈالر سے زائد کے مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔