بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا

تازہ ترین

ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
03 Jun 2025, 06:57 AM
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
03 Jun 2025, 11:31 AM
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
04 Jun 2025, 11:02 AM
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
11 Jun 2025, 03:38 AM
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
30 May 2025, 11:22 AM
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
آٹا، دالیں، درآمدی سبزیاں، پھل، زندہ جانور، گوشت اور مچھلی کی قیمتوں میں کمی، عوام کو ریلیف ملنے لگا۔
11 Jun 2025, 08:46 AM
آٹا، دالیں، درآمدی سبزیاں، پھل، زندہ جانور، گوشت اور مچھلی کی قیمتوں میں کمی، عوام کو ریلیف ملنے لگا۔
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
05 Jun 2025, 07:50 AM
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
04 Jun 2025, 08:55 AM
 الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
04 Jun 2025, 07:17 AM
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
05 Jun 2025, 12:49 PM
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط

واشنگٹن پوسٹ کا تہلکہ خیز دعویٰ: بھارتی حکومت اور میڈیا نے آپریشن سندور سے متعلق عوام کو مسلسل گمراہ کیا

واشنگٹن پوسٹ کا تہلکہ خیز دعویٰ: بھارتی حکومت اور میڈیا نے آپریشن سندور سے متعلق عوام کو مسلسل گمراہ کیا

بھارتی میڈیا کا ریاستی پراپیگنڈا بے نقاب: عالمی اداروں کے ہوش رُبا انکشافات

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی میڈیا نے بی جے پی حکومت کے اشارے پر جھوٹی جنگی خبریں پھیلائیں۔ ان میں جھڑپوں، بغاوتوں، بمباریوں اور فتوحات جیسے دعوے شامل تھے، جن کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ فرضی ویڈیوز، ویڈیو گیمز کے مناظر، اور غیر ملکی تنازعات کی فوٹیجز کو ایڈیٹ کر کے خبریں بنا کر پیش کیا گیا۔ عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ یہ صحافت نہیں بلکہ ریاستی سرپرستی میں تیار کردہ فکشن تھا، جس کا مقصد عوام کو گمراہ کرنا اور خطے کی کشیدگی کو سیاسی فائدے میں بدلنا تھا۔

اہم انکشافات:

  • واشنگٹن پوسٹ کے مطابق بھارتی میڈیا نے پاکستان سے جھڑپوں کے دوران فرضی جنگی کوریج پیش کی۔ فلاڈیلفیا میں ہونے والے طیارہ حادثے اور ویڈیو گیمز کے مناظر کو "پاکستان پر بھارتی حملے" کے طور پر نشر کیا گیا۔

  • بھارتی چینلز جیسے زی نیوز، این ڈی ٹی وی، آج تک اور ٹائمز ناؤ نے غزہ، سوڈان اور دیگر ممالک کی فوٹیج کو پاکستان ظاہر کر کے پیش کیا۔ بعض چینلز نے جھوٹا دعویٰ کیا کہ "کراچی پر حملہ ہو چکا ہے" اور "پاکستانی وزیراعظم نے ہتھیار ڈال دیے ہیں"— حالانکہ ایسی کسی بھی خبر کی کوئی بنیاد نہ تھی۔

  • بھارتی بحریہ اور فضائیہ نے کسی بھی حملے کی تصدیق نہیں کی، اس کے باوجود نیوز چینلز نے من گھڑت دعوے نشر کیے۔ متعدد ریٹائرڈ فوجی افسران کو بطور تجزیہ کار پیش کر کے جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی۔

  • واٹس ایپ گروپس سے جعلی "لیکس" اینکرز تک پہنچائے گئے، اور بغیر کسی تصدیق کے انہیں ہیڈ لائنز میں شامل کیا گیا۔ واشنگٹن پوسٹ نے تبصرہ کیا کہ بھارتی ٹی وی چینلز اب "جھوٹی کہانیاں گھڑنے والوں کے قبضے میں ہیں"۔

  • ریاستی پروپیگنڈے نے سچائی کو پسِ پشت ڈال دیا۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر خاموش رہے، اور وزیر اعظم نریندر مودی نے سیز فائر کے دو دن بعد خاموشی توڑی، مگر اس دوران جھوٹ کو حقیقت کا روپ دیا جاتا رہا۔

  • عالمی سطح پر بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچا۔ ایک بھارتی سیکیورٹی افسر نے اعتراف کیا کہ "جھوٹی معلومات ایک حکمت عملی تھی، لیکن اس کا اصل نقصان بھارتی عوام کو ہوا۔"

بین الاقوامی میڈیا کی تحقیقاتی رپورٹس:

نیویارک ٹائمز، واشنگٹن پوسٹ، روئٹرز، ٹی آر ٹی، الجزیرہ اور بی بی سی سمیت متعدد معتبر عالمی اداروں نے بھارتی میڈیا اور حکومت کی گمراہ کن مہم کو بے نقاب کیا۔ ان رپورٹس میں بھارتی ریاستی بیانیے اور اس کے تحت چلنے والے چینلز کی غیر ذمہ دارانہ صحافت پر شدید تنقید کی گئی۔

آزادی صحافت پر قدغنیں:

مودی حکومت نے ان انکشافات کے بعد شدید ردِ عمل دیا۔ بی بی سی، ٹی آر ٹی اور دیگر بین الاقوامی اداروں پر بھارت میں پابندیاں عائد کی گئیں، مقامی صحافیوں کو گرفتار کیا گیا اور ان کے خلاف مقدمات قائم کیے گئے۔ جو کوئی بھی بی جے پی کے بیانیے کے خلاف بولا، اسے یا تو گرفتار کر لیا گیا یا خاموش کرا دیا گیا۔

پاکستانی میڈیا کی پیشہ ورانہ ساکھ:

عالمی اداروں نے اس بحران میں پاکستانی میڈیا کی پیشہ ورانہ شفافیت کو سراہا، جس نے بغیر کسی سنسنی کے مصدقہ معلومات فراہم کیں اور افواہوں سے گریز کیا۔