بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ایران پر حملہ پوری امت کے خلاف ہے، خواجہ آصف کا انتباہ
no image
جنرل واحدی: دشمن نے غلطی کی، انجام بھگت رہا ہے
no image
صہیونیوں کو سنگین خمیازہ بھگتنا ہوگا – خامنہ ای
no image
فضا میں ایران کا بڑا وار! اسرائیلی جنگی طیارے مار گرائے
no image
تل ابیب میں تباہی! ایران نے برسائے بیلسٹک میزائل، اسرائیل میں کہرام
no image
بجٹ 2025-26: نان فائلرز پر سختی، نئی مالی پابندیاں
no image
ایک منٹ، ایک کروڑ ڈالر: جونی ڈیپ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
no image
ایک منٹ، ایک کروڑ ڈالر: جونی ڈیپ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

تازہ ترین

اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
05 Jun 2025, 07:50 AM
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
03 Jun 2025, 06:57 AM
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
05 Jun 2025, 08:18 AM
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
05 Jun 2025, 12:49 PM
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
وفاقی بجٹ 2025-26: دفاعی اخراجات کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
10 Jun 2025, 10:51 AM
وفاقی بجٹ 2025-26: دفاعی اخراجات کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
اسرائیلی ایئر لائن نے اپنے تمام طیارے اسرائیل سے باہر منتقل کرنے کا اعلان کر دیا
13 Jun 2025, 07:45 AM
اسرائیلی ایئر لائن نے اپنے تمام طیارے اسرائیل سے باہر منتقل کرنے کا اعلان کر دیا
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
03 Jun 2025, 11:31 AM
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
04 Jun 2025, 11:02 AM
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
05 Jun 2025, 12:21 PM
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
04 Jun 2025, 08:39 AM
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔

اسرائیلی اخبار کا دعویٰ: تہران پر حملہ ایران کے اندر سے ہی انجام دیا گیا

اسرائیلی اخبار کا دعویٰ: تہران پر حملہ ایران کے اندر سے ہی انجام دیا گیا

تل ابیب : اسرائیلی اخبار کے مطابق تہران پر حملہ ایران کے اندر سے ہوا، موساد نے وہاں ڈرون بیس قائم کر کے زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل لانچرز کو ایک ہی رات میں نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد نے تہران کے قریب ایک خفیہ ڈرون بیس قائم کیا ہے، جہاں سے ایران کے ایٹمی تنصیبات اور عسکری اہداف پر حملوں کی کئی سالوں سے منصوبہ بندی کی گئی تھی۔ اس منصوبے کے تحت موساد کمانڈوز اور حساس ہائی ٹیک آلات ایران میں خفیہ طور پر اسمگل کیے گئے، تاکہ کارروائی کو کامیابی سے انجام دیا جا سکے۔

موساد اور اسرائیل ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے مشترکہ طور پر اس حساس آپریشن کو مکمل کیا، جس میں جدید ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل لانچرز اور دیگر اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

اسرائیلی حملے کی شدت اور منصوبہ بندی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس کارروائی میں ایران کے اعلیٰ عسکری و سائنسی شخصیات بھی ہلاک ہوئیں۔ حملے میں ایرانی آرمی چیف جنرل محمد باقری اور پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی سمیت کئی اہم کمانڈرز شہید ہوئے۔

ایرانی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ اس حملے میں ایران کے 6 معروف ایٹمی سائنسدان بھی مارے گئے ہیں جن میں مہدی تہرانچی، فریدون عباسی، مطلبی زادہ، عبدالحمید منوچہر، احمد رضا ذوفقاری، اور سید امیر حسین فقہی شامل ہیں۔

مزید برآں، سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی سیکیورٹی پر مامور القدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قانی بھی اس حملے میں شہید ہونے والوں میں شامل ہیں، جس سے اس آپریشن کی سنجیدگی اور اثرات کی شدت کا اندازہ ہوتا ہے۔

یہ حملہ ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ایک اہم موڑ سمجھا جا رہا ہے، جس کے بعد خطے میں حالات مزید نازک ہو سکتے ہیں۔ اس کارروائی نے ایران کی عسکری صلاحیتوں کو خاصا نقصان پہنچایا ہے اور مستقبل میں دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں اضافے کا امکان ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

وزیراعظم نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے
12 Jun 2025, 09:32 AM
وزیراعظم نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے
پشاور: شہر میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی
11 Jun 2025, 08:17 AM
پشاور: شہر میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی
کرکٹ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم اگلے سال پاکستان کا دورہ کرے گی، سی ای او کرکٹ آسٹریلیا
03 Jun 2025, 10:12 AM
کرکٹ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم اگلے سال پاکستان کا دورہ کرے گی، سی ای او کرکٹ آسٹریلیا
وفاقی دارالحکومت ، عید سے قبل ہنر مند قصابوں کی مانگ میں اضافہ
02 Jun 2025, 09:29 AM
 وفاقی دارالحکومت ، عید سے قبل ہنر مند  قصابوں کی مانگ میں اضافہ
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
05 Jun 2025, 12:35 PM
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
راولپنڈی،2 منشیات فروش گرفتار، پانچ کلو چرس برآمد
02 Jun 2025, 09:47 AM
راولپنڈی،2 منشیات فروش گرفتار، پانچ کلو  چرس برآمد
لاہور سمیت پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں
14 Jun 2025, 05:50 AM
لاہور سمیت پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں
عازمین حج کیلئے اس بار کس قدر کھانا بنایا جارہا ہے اور کتنی کمپنیاں یہ خدمت انجام دیں گی
03 Jun 2025, 11:16 AM
عازمین حج کیلئے اس بار کس قدر کھانا بنایا جارہا ہے اور کتنی کمپنیاں یہ خدمت انجام دیں گی
اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو خوشخبری یہ ہے کہ یہ عادت دل کی صحت کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔
12 Jun 2025, 10:37 AM
اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو خوشخبری یہ ہے کہ یہ عادت دل کی صحت کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
04 Jun 2025, 12:34 PM
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم