بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا

تازہ ترین

ٹرمپ کی دھمکی: اگلے حملے زیادہ سنگین ہوں گے، ایران کو ڈیل کر لینی چاہیے اس سے پہلے کہ سب کچھ ختم ہو جائے
13 Jun 2025, 09:15 AM
ٹرمپ کی دھمکی: اگلے حملے زیادہ سنگین ہوں گے، ایران کو ڈیل کر لینی چاہیے اس سے پہلے کہ سب کچھ ختم ہو جائے
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
03 Jun 2025, 01:03 PM
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
05 Jun 2025, 12:29 PM
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ  پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
30 May 2025, 11:22 AM
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
03 Jun 2025, 06:57 AM
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
03 Jun 2025, 10:38 AM
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
پاکستان کی شہریوں کو ایران اور عراق کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
13 Jun 2025, 09:22 AM
پاکستان کی شہریوں کو ایران اور عراق کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
04 Jun 2025, 08:39 AM
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
04 Jun 2025, 07:17 AM
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
افغان طالبان کی جانب سے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
13 Jun 2025, 09:32 AM
افغان طالبان کی جانب سے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو خوشخبری یہ ہے کہ یہ عادت دل کی صحت کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔

اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو خوشخبری یہ ہے کہ یہ عادت دل کی صحت کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔

روزانہ مناسب مقدار میں آم کھانے سے صحت کا اہم فائدہ سامنے آگیا

ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق، درمیانی عمر کی خواتین اگر روزانہ معتدل مقدار میں آم کھائیں تو ان کی دل کی صحت میں بہتری آ سکتی ہے۔

'جرنل آف دی امریکن نیوٹریشن ایسوسی ایشن' میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، روزانہ تقریباً 330 گرام آم کھانے والی خواتین میں بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کی سطح میں کمی دیکھی گئی، جو دل کی بہتر صحت کی علامت ہے۔

تحقیق میں یہ بھی معلوم ہوا کہ آم کھانے سے بلڈ شوگر کی سطح میں تیزی سے اضافہ نہیں ہوتا، جو ذیابیطس کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ہو سکتا ہے۔

مطالعے میں 50 سے 70 سال کی عمر کی 24 ایسی خواتین کو شامل کیا گیا جو موٹاپے یا اضافی وزن کا شکار تھیں۔ دو ہفتوں تک ان خواتین کو روزانہ ڈیڑھ کپ آم کھلائے گئے، اور اس دوران ان کے بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور دیگر جسمانی عوامل کا لیبارٹری میں بار بار جائزہ لیا گیا۔

محققین کے مطابق آم کو اس تحقیق کے لیے اس لیے چُنا گیا کیونکہ یہ پھل فائبر، اینٹی آکسائیڈنٹس اور ایسے بائیو ایکٹیو مرکبات سے بھرپور ہوتا ہے، جو دل کی صحت کے لیے فائدہ مند سمجھے جاتے ہیں۔

محققین نے مشاہدہ کیا کہ اگرچہ آم اور سفید ڈبل روٹی دونوں کھانے سے بلڈ شوگر کی سطح میں اضافہ ہوا، لیکن آم کے بعد یہ اضافہ سفید ڈبل روٹی کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم تھا۔

اسی طرح، آم کھانے کے بعد انسولین کی سطح میں وقتی اتار چڑھاؤ آیا، جبکہ ڈبل روٹی کھانے کے بعد انسولین کی سطح تقریباً دو گھنٹے تک بلند رہی۔

تحقیق میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ تمام کاربوہائیڈریٹس جسم پر یکساں اثر نہیں ڈالتے۔ اگرچہ آم اور سفید ڈبل روٹی دونوں کاربوہائیڈریٹ پر مشتمل ہیں، لیکن آم زیادہ فائدہ مند ثابت ہوئے اور ان کا اعتدال کے ساتھ استعمال ذیابیطس کے خطرے میں اضافہ نہیں کرتا۔

 

 

 

 

 

 

بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
04 Jun 2025, 07:26 AM
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
فضا میں ایران کا بڑا وار! اسرائیلی جنگی طیارے مار گرائے
13 Jun 2025, 03:24 PM
فضا میں ایران کا بڑا وار! اسرائیلی جنگی طیارے مار گرائے
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
05 Jun 2025, 01:15 PM
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
انتہا پسند ہندوؤں کا سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج، مظاہرے کے دوران امریکی پرچم کی بے حرمتی کی گئی
12 Jun 2025, 09:28 AM
انتہا پسند ہندوؤں کا سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج، مظاہرے کے دوران امریکی پرچم کی بے حرمتی کی گئی
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
05 Jun 2025, 09:30 AM
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ  پر سیمینار
ٹینٹ میں جانور باندھنے پر تنازع، مشتعل شخص نے چھری کے وار سے بیل کو زخمی کر دیا
03 Jun 2025, 11:05 AM
ٹینٹ میں جانور باندھنے پر تنازع، مشتعل شخص نے چھری کے وار سے بیل کو زخمی کر دیا
گزشتہ سال دنیا کے امیر ترین شخص کو ان کی کمپنی کی طرف سے کیا معاوضہ ادا کیا گیا؟
03 Jun 2025, 11:28 AM
گزشتہ سال دنیا کے امیر ترین شخص کو ان کی کمپنی کی طرف سے کیا معاوضہ ادا کیا گیا؟
ہانگ کانگ کے پاس بین الاقوامی ثالثی مرکز بننے کی مضبوط صلاحیت موجود ہےبین الاقوامی تنظیم برائے ثالثی کا آغاز ا
02 Jun 2025, 01:03 PM
ہانگ کانگ کے پاس بین الاقوامی ثالثی مرکز بننے کی مضبوط صلاحیت موجود ہےبین الاقوامی تنظیم برائے ثالثی کا آغاز ا
سندھ بجٹ 2024-25: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ
13 Jun 2025, 08:40 AM
سندھ بجٹ 2024-25: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ
پاکستانی روئنگ ٹیم نے ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی: 10 گولڈ میڈلز سمیت 14 تمغے جیتے
03 Jun 2025, 09:56 AM
پاکستانی روئنگ ٹیم نے ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی: 10 گولڈ میڈلز سمیت 14 تمغے جیتے