بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا

تازہ ترین

عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
30 May 2025, 11:22 AM
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
05 Jun 2025, 12:21 PM
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
11 Jun 2025, 03:38 AM
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
03 Jun 2025, 11:31 AM
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
04 Jun 2025, 08:39 AM
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
05 Jun 2025, 08:18 AM
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
04 Jun 2025, 07:17 AM
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
05 Jun 2025, 12:29 PM
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ  پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
03 Jun 2025, 01:03 PM
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
آٹا، دالیں، درآمدی سبزیاں، پھل، زندہ جانور، گوشت اور مچھلی کی قیمتوں میں کمی، عوام کو ریلیف ملنے لگا۔
11 Jun 2025, 08:46 AM
آٹا، دالیں، درآمدی سبزیاں، پھل، زندہ جانور، گوشت اور مچھلی کی قیمتوں میں کمی، عوام کو ریلیف ملنے لگا۔

بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ

بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ مٹھی بھر دہشت گردوں کی عدم استحکام کی مذموم کوششیں ناکام ہوں گی، بلوچستان سے فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا۔

 

اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان نے ذمہ داری کے ساتھ بھارتی جارحیت کا جواب دیا، بھارتی بیانیے کو ہر محاذ پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حکمت عملی سے کامیابی ملی، اللّٰہ تعالیٰ نے ہر محاذ پر پاکستانی کو کامیابی عطا کی۔

 انہوں نے کہا کہ ہم نے عسکری ہی نہیں بلکہ سفارتی محاذ پر بھی بھارت کو شکست دی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں ٹیم نے بھی جانفشانی میں کام کیا، وزیراعظم نے عالمی سطح پر پاکستان کا مؤقف بھرپور انداز میں پیش کیا۔ 

ان کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا نے جھوٹ اور فیک نیوز کا سہارا لیا، پاکستانی میڈیا نے مثبت کردار ادا کیا، کشیدہ صورتحال میں پاکستانی قوم نے بھرپور اتحاد اور یک جہتی کا مظاہرہ کیا، معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

عطا تارڑ نے کہا کہ بلوچستان میں فتنہ الہندوستان دہشت گردی میں ملوث ہے، بھارتی نیوی کا حاضر سروس کمانڈر کلبھوشن بلوچستان سے پکڑا گیا۔ افواج پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کےلیے پُرعزم ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں دہشت گردی میں ملوث ہے، بھارتی دہشت گردی کینیڈا، امریکا اور آسٹریلیا تک پہنچ چکی ہے، دوسرے ملکوں میں دہشت گردی بھارت کی ریاستی پالیسی ہے، بھارت نے دہشت گردی کو اپنی خارجہ پالیسی کا اہم حصہ بنالیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پوری دنیا نے دیکھا کہ جعفر ایکسپریس کے معاملے پر بھارت جشن منارہا تھا، جعفر ایکسپریس واقعہ کے بعد بھارتی میڈیا نے دہشت گردوں کو خصوصی کوریج دی، خضدار میں دہشت گردی کے واقعہ میں معصوم بچوں کو نقصان پہنچایا گیا۔

 وزیر اطلاعات نے کہا کہ نریندر مودی نے 1971ء میں مکتی باہنی کی حمایت کا اعتراف کیا، مودی بار بار اپی تقاریر میں بلوچستان کا نام لے رہا ہے، بلوچستان کے نوجوانوں کو گمراہ کرنے کے لیے بھارت پروپیگنڈا کررہا ہے، ہر فورم پر شکست کے بعد بھارت جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا کر رہا ہے، پہلگام واقعہ پر پاکستان نے غیر جانبدارانہ، شفاف عالمی تحقیقات کی پیشکش کی۔

انہوں نے کہا بلوچستان پاکستان کی لائف لائن ہے، امن و استحکام کا عمل آگے بڑھائیں گے، روایتی جنگ کی طرح بھارتی پراکسیز کو بھی شکست ہوگی، بھارت کا گمراہ کن پروپیگنڈا کسی صورت کامیاب نہیں ہوگا۔

 

 

 

پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
05 Jun 2025, 01:15 PM
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
05 Jun 2025, 12:35 PM
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
04 Jun 2025, 12:14 PM
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
05 Jun 2025, 01:28 PM
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر حکومت آگاہی سیمینار یونیورسٹی آف چکوال کے ہال میں منعقد
05 Jun 2025, 01:47 PM
عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر حکومت  آگاہی سیمینار یونیورسٹی آف چکوال کے  ہال میں منعقد
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار
03 Jun 2025, 12:29 PM
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار
مویشی منڈیوں میں ’جے ایف-17 تھنڈر، میراج اور ایف-16‘ کی دھوم—قربانی کے جانوروں کو دیے گئے منفرد نام خریداروں کی
04 Jun 2025, 10:18 AM
مویشی منڈیوں میں ’جے ایف-17 تھنڈر، میراج اور ایف-16‘ کی دھوم—قربانی کے جانوروں کو دیے گئے منفرد نام خریداروں کی
پیپرا ، 408 ماسٹر ٹرینر زنے تربیت مکمل کرلی، حسنات قریشی
05 Jun 2025, 10:04 AM
پیپرا ، 408 ماسٹر ٹرینر زنے تربیت مکمل کرلی، حسنات قریشی
واٹس ایپ کا مقابلہ کرنے کے لیے نئی میسجنگ ایپ ’ایکس چیٹ‘ متعارف کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
04 Jun 2025, 11:04 AM
واٹس ایپ کا مقابلہ کرنے کے لیے نئی میسجنگ ایپ ’ایکس چیٹ‘ متعارف کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
ٹینٹ میں جانور باندھنے پر تنازع، مشتعل شخص نے چھری کے وار سے بیل کو زخمی کر دیا
03 Jun 2025, 11:05 AM
ٹینٹ میں جانور باندھنے پر تنازع، مشتعل شخص نے چھری کے وار سے بیل کو زخمی کر دیا