بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا

تازہ ترین

ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
03 Jun 2025, 06:57 AM
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
11 Jun 2025, 03:38 AM
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
04 Jun 2025, 07:17 AM
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
04 Jun 2025, 08:55 AM
 الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
05 Jun 2025, 12:49 PM
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
30 May 2025, 11:22 AM
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
03 Jun 2025, 11:31 AM
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
وفاقی بجٹ 2025-26: دفاعی اخراجات کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
10 Jun 2025, 10:51 AM
وفاقی بجٹ 2025-26: دفاعی اخراجات کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
05 Jun 2025, 07:50 AM
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
04 Jun 2025, 11:02 AM
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات

سی ایس ایس میں ہر سال ہزاروں امیدوار فیل کیوں؟ بڑی وجوہات سامنے آ گئیں

سی ایس ایس میں ہر سال ہزاروں امیدوار فیل کیوں؟ بڑی وجوہات سامنے آ گئیں

ہر سال ہزاروں امیدوار سی ایس ایس میں کیوں فیل ہوتے ہیں؟ سینیٹ کمیٹی میں بڑی وجوہات سامنے آ گئیں

اسلام آباد: پاکستان میں ہر سال ہزاروں نوجوان سی ایس ایس (سنٹرل سپیریئر سروسز) کے امتحان میں شرکت کرتے ہیں، مگر کامیابی صرف چند امیدواروں کے حصے میں آتی ہے۔ اس صورتِ حال پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں تفصیلی بحث کی گئی، جس میں امتحان میں ناکامی کی بڑی وجوہات کا انکشاف کیا گیا۔

سیکریٹری فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) نے سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 90 فیصد امیدوار ابتدائی اسکریننگ مرحلہ تو پاس کر لیتے ہیں، لیکن وہ میرٹ لسٹ میں شامل نہیں ہو پاتے۔ ان کے مطابق امیدواروں کی اکثریت سی ایس ایس کے لازمی مضامین، بالخصوص انگلش، پریسی اور کمپوزیشن میں فیل ہو جاتی ہے۔

کمیٹی کو آگاہ کیا گیا کہ سی ایس ایس میں کامیابی کے لیے لازمی مضامین میں کم از کم 40 فیصد، اختیاری مضامین میں 33 فیصد، اور مجموعی طور پر 50 فیصد نمبر حاصل کرنا ضروری ہوتے ہیں۔ تاہم زیادہ تر امیدوار تحریری امتحان میں مطلوبہ کارکردگی نہیں دکھا پاتے۔

سینیٹر انوشہ رحمان نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ سی ایس ایس نظام پرانا ہو چکا ہے، جو جدید تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے موزوں نہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ ’’ہمارا سسٹم روایتی ہے، اور نئے دور کے بچے اس میں فٹ نہیں ہو پا رہے۔‘‘

سیکریٹری FPSC نے مزید بتایا کہ امتحانی کاپیاں چیک کرنے والے ماہرین کے مطابق اکثر امیدواروں کے خیالات غیر منظم ہوتے ہیں، اور وہ اپنی بات کو مؤثر انداز میں بیان نہیں کر پاتے۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا کہ امیدواروں کی بڑی تعداد صرف کوچنگ اکیڈمیوں اور گائیڈ بکس پر انحصار کرتی ہے، جس سے ان کی اصل صلاحیت نکھر کر سامنے نہیں آتی۔

بریفنگ میں انکشاف ہوا کہ کئی امیدوار ایسے اختیاری مضامین کا انتخاب کرتے ہیں جن سے ان کا کوئی سابقہ تعلق یا مطالعہ نہیں ہوتا، صرف اس وجہ سے کہ وہ "اسکورنگ" سمجھے جاتے ہیں۔

اس موقع پر اسٹبلشمنٹ ڈویژن کے نمائندوں نے تجویز دی کہ سی ایس ایس کے مضامین کو جدید تقاضوں کے مطابق بنایا جائے، کچھ پرانے مضامین اور کیڈرز ختم کیے جائیں، اور "ڈیجیٹل کیڈر" متعارف کروایا جائے تاکہ ٹیکنالوجی سے وابستہ ماہرین اپنی فیلڈ کے مطابق اداروں میں خدمات انجام دے سکیں۔

ایف پی ایس سی کے حکام نے کمیٹی کو یقین دلایا کہ آئندہ سی ایس ایس امتحانات میں اسپیشلائزڈ مضامین شامل کیے جائیں گے تاکہ امیدوار اپنی تعلیم اور مہارت کے مطابق امتحان دے سکیں۔

 

 

 

پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا ایک اہم کامیابی ہے، اور موجودہ معاشی بحالی کسی معجزے سے کم نہیں،" وزیرِ اعظم شہباز
11 Jun 2025, 07:55 AM
پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا ایک اہم کامیابی ہے، اور موجودہ معاشی بحالی کسی معجزے سے کم نہیں،
کرکٹ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم اگلے سال پاکستان کا دورہ کرے گی، سی ای او کرکٹ آسٹریلیا
03 Jun 2025, 10:12 AM
کرکٹ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم اگلے سال پاکستان کا دورہ کرے گی، سی ای او کرکٹ آسٹریلیا
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
05 Jun 2025, 10:52 AM
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
مظفر گڑھ میں جرمن شہری چائلڈ پورنوگرافی کا ریکٹ چلا رہا تھا، طلال چوہدری
03 Jun 2025, 11:42 AM
مظفر گڑھ میں جرمن شہری چائلڈ پورنوگرافی کا ریکٹ چلا رہا تھا، طلال چوہدری
امداد کیلیے بلایا پھر سینے اور سر میں گولیاں ماریں، اسرائیلی فائرنگ سے 102 فلسطینی شہید
03 Jun 2025, 01:17 PM
امداد کیلیے بلایا پھر سینے اور سر میں گولیاں ماریں، اسرائیلی فائرنگ سے 102 فلسطینی شہید
وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ تنخواہوں میں اضافہ اور ٹیکسوں میں کمی نوکری پیشہ افراد کے لیے ریلیف کا باعث بنے گی۔
11 Jun 2025, 08:37 AM
وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ تنخواہوں میں اضافہ اور ٹیکسوں میں کمی نوکری پیشہ افراد کے لیے ریلیف کا باعث بنے گی۔
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
04 Jun 2025, 07:26 AM
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
سری لنکا کے سابق اسٹار کرکٹر میچ فکسنگ کے مرتکب قرار
05 Jun 2025, 11:02 AM
سری لنکا کے سابق اسٹار کرکٹر میچ فکسنگ کے مرتکب قرار
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
02 Jun 2025, 12:31 PM
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
عید سے قبل ریلیف نہ مل سکا، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی گئی
05 Jun 2025, 08:41 AM
عید سے قبل ریلیف نہ مل سکا، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی گئی