بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا

تازہ ترین

وفاقی بجٹ 2025-26: دفاعی اخراجات کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
10 Jun 2025, 10:51 AM
وفاقی بجٹ 2025-26: دفاعی اخراجات کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
05 Jun 2025, 07:50 AM
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
04 Jun 2025, 12:43 PM
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
03 Jun 2025, 10:38 AM
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
05 Jun 2025, 08:18 AM
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
03 Jun 2025, 11:31 AM
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
04 Jun 2025, 08:55 AM
 الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
05 Jun 2025, 12:49 PM
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
04 Jun 2025, 11:02 AM
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
آٹا، دالیں، درآمدی سبزیاں، پھل، زندہ جانور، گوشت اور مچھلی کی قیمتوں میں کمی، عوام کو ریلیف ملنے لگا۔
11 Jun 2025, 08:46 AM
آٹا، دالیں، درآمدی سبزیاں، پھل، زندہ جانور، گوشت اور مچھلی کی قیمتوں میں کمی، عوام کو ریلیف ملنے لگا۔

پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا ایک اہم کامیابی ہے، اور موجودہ معاشی بحالی کسی معجزے سے کم نہیں،" وزیرِ اعظم شہباز

پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا ایک اہم کامیابی ہے، اور موجودہ معاشی بحالی کسی معجزے سے کم نہیں،" وزیرِ اعظم شہباز

انہوں نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی سرمایہ کاروں اور کاروباری طبقے کے اُس اعتماد کی علامت ہے، جو انہوں نے حالیہ عوام دوست بجٹ پر ظاہر کیا ہے۔

وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ حکومت نے بجٹ میں عام آدمی پر ٹیکس کا اضافی بوجھ نہیں ڈالا۔ تنخواہوں میں اضافہ اور ٹیکس میں کمی سے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ الحمدللہ، پاکستان نے معاشی ترقی کی سمت میں پیش قدمی شروع کر دی ہے۔ یہ سفر عوام کی قربانیوں اور صبر کا نتیجہ ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب مل کر عام شہری کی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے محنت کریں۔

شہباز شریف نے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں کمی، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، ترسیلات زر اور برآمدات کی بہتری حکومت کی معاشی ٹیم کی دن رات کی محنت کا ثمر ہے۔

وزیرِ اعظم نے پاکستان کو ڈیفالٹ کے دہانے سے واپس لانے کو ایک معجزہ قرار دیا اور کہا کہ موجودہ معاشی استحکام اور ترقی کا آغاز ایک تاریخی سنگِ میل ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ مثالی معاشی بحالی معاشی ٹیم کی محنت اور ملک کے مفاد کو ترجیح دینے کے باعث ممکن ہوئی، اور اس کا تذکرہ تاریخ میں سنہری الفاظ میں کیا جائے گا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

لندن کے میئر صادق خان کو ان کی عوامی خدمات کے اعتراف میں نائٹ ہُڈ کے اعلیٰ اعزاز سے نوازا گیا ہے۔
11 Jun 2025, 08:11 AM
لندن کے میئر صادق خان کو ان کی عوامی خدمات کے اعتراف میں نائٹ ہُڈ کے اعلیٰ اعزاز سے نوازا گیا ہے۔
شدید گرمی کا راج: کنویں خشک، لوگ نقل مکانی پر مجبور
12 Jun 2025, 07:07 AM
شدید گرمی کا راج: کنویں خشک، لوگ نقل مکانی پر مجبور
پیپلز پارٹی نے بجٹ کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
12 Jun 2025, 08:35 AM
پیپلز پارٹی نے بجٹ کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی والدین کیلئے اہم ایڈوائزری جاری
03 Jun 2025, 12:07 PM
قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی والدین کیلئے اہم ایڈوائزری جاری
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
05 Jun 2025, 12:35 PM
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
تنخواہ دار طبقے کے لیے اچھی خبر، آئی ایم ایف انکم ٹیکس کی شرح کم کرنے پر آمادہ ہو گیا
03 Jun 2025, 12:51 PM
تنخواہ دار طبقے کے لیے اچھی خبر، آئی ایم ایف انکم ٹیکس کی شرح کم کرنے پر آمادہ ہو گیا
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
05 Jun 2025, 01:15 PM
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
وفاقی حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے قرض لینے پر مجبور ہے، تاہم پائیدار اقتصادی استحکام کے لیے اخراجات
11 Jun 2025, 07:38 AM
وفاقی حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے قرض لینے پر مجبور ہے، تاہم پائیدار اقتصادی استحکام کے لیے اخراجات
تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران احتجاج کے لیے مکمل تیاری کر لی ہے
10 Jun 2025, 10:21 AM
تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران احتجاج کے لیے مکمل تیاری کر لی ہے
اسلام آباد: عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
04 Jun 2025, 09:52 AM
اسلام آباد: عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے