بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا

تازہ ترین

وفاقی بجٹ 2025-26: دفاعی اخراجات کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
10 Jun 2025, 10:51 AM
وفاقی بجٹ 2025-26: دفاعی اخراجات کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
04 Jun 2025, 12:43 PM
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
30 May 2025, 11:22 AM
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
04 Jun 2025, 08:55 AM
 الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
04 Jun 2025, 07:17 AM
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
05 Jun 2025, 08:18 AM
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
05 Jun 2025, 07:50 AM
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
05 Jun 2025, 12:29 PM
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ  پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
03 Jun 2025, 10:38 AM
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
11 Jun 2025, 03:38 AM
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار

تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران احتجاج کے لیے مکمل تیاری کر لی ہے

تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران احتجاج کے لیے مکمل تیاری کر لی ہے

اسلام آباد (رائیس الااخبارتازہ ترین۔ 10 جون 2025ء)
پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے موقع پر مؤثر احتجاج کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے پارلیمنٹ کے اندر اور ممکنہ طور پر باہر بھرپور احتجاج کی حکمت عملی ترتیب دے دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے ارکانِ پارلیمنٹ کو بجٹ اجلاس میں لازمی شرکت کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق بجٹ کے خلاف آواز بلند کرنے کے لیے جامع لائحہ عمل تیار کیا گیا ہے، اور اگر ضرورت پڑی تو سڑکوں پر بھی احتجاج کیا جا سکتا ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے اس حوالے سے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اس بجٹ کو کسی صورت تسلیم نہیں کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ بجٹ میں مہنگائی پر قابو پانے یا کفایت شعاری سے متعلق کوئی واضح حکمت عملی نہیں دی گئی، جبکہ حکومت نے معاشی اصلاحات کے لیے بھی کوئی سنجیدہ قدم نہیں اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ معیشت پہلے ہی نازک صورتحال میں ہے اور موجودہ مالی پالیسیوں میں بہتری کا کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا۔

دوسری جانب قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاس آج طلب کر لیے گئے ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس شام 5 بجے ہوگا جس کا چار نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئندہ مالی سال 2025-26ء کا 17 ہزار 600 ارب روپے کا بجٹ پیش کریں گے۔

بجٹ پیش کرنے سے قبل شام 4 بجے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوگا جس میں بجٹ مسودے کے علاوہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دی جائے گی۔ سینیٹ کا اجلاس بھی آج شام 6 بجے طلب کیا گیا ہے، جہاں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایوان بالا میں بجٹ دستاویزات پیش کریں گے۔

 

 

 

 

 

 

 

’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
05 Jun 2025, 11:17 AM
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
انتظامیہ سی بی اے کا استحقاق مجروح کر رہی ہے : چوہدری یاسین CDA
04 Jun 2025, 09:14 AM
 انتظامیہ سی بی اے کا استحقاق مجروح کر رہی ہے : چوہدری یاسین   CDA
جی میل میں صارفین کیلئے ایک کارآمد فیچر کا اضافہ
30 May 2025, 11:56 AM
جی میل میں صارفین کیلئے ایک کارآمد فیچر کا اضافہ
عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر حکومت آگاہی سیمینار یونیورسٹی آف چکوال کے ہال میں منعقد
05 Jun 2025, 01:47 PM
عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر حکومت  آگاہی سیمینار یونیورسٹی آف چکوال کے  ہال میں منعقد
حج 2025: حجاج کی حفاظت کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس 15 ہزار جدید کیمروں کا استعمال
05 Jun 2025, 11:22 AM
حج 2025: حجاج کی حفاظت کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس 15 ہزار جدید کیمروں کا استعمال
چینی صدر کو پسند کرتا ہوں لیکن وہ بہت سخت ہیں، ان سے ڈیل کرنا مشکل ہے
04 Jun 2025, 12:00 PM
چینی صدر کو پسند کرتا ہوں لیکن وہ بہت سخت ہیں، ان سے ڈیل کرنا مشکل ہے
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار
03 Jun 2025, 12:29 PM
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار
ملک میں گدھوں کی آبادی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
04 Jun 2025, 08:38 AM
 ملک میں گدھوں کی آبادی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے فیصلہ کن گول نے پرتگال کو یوئیفا نیشنز لیگ کےفائنل کا ٹکٹ تھما دیا
05 Jun 2025, 10:56 AM
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے فیصلہ کن گول نے پرتگال کو یوئیفا نیشنز لیگ کےفائنل کا ٹکٹ تھما دیا
عمران خان نے پارٹی چیئرمین کا منصب دوبارہ سنبھال لیا، بیرسٹر گوہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
12 Jun 2025, 08:27 AM
عمران خان نے پارٹی چیئرمین کا منصب دوبارہ سنبھال لیا، بیرسٹر گوہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔