بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا

تازہ ترین

بجٹ 2025-26 کی تجاویز کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔
10 Jun 2025, 07:29 AM
بجٹ 2025-26 کی تجاویز کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
05 Jun 2025, 07:50 AM
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
05 Jun 2025, 12:21 PM
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
آٹا، دالیں، درآمدی سبزیاں، پھل، زندہ جانور، گوشت اور مچھلی کی قیمتوں میں کمی، عوام کو ریلیف ملنے لگا۔
11 Jun 2025, 08:46 AM
آٹا، دالیں، درآمدی سبزیاں، پھل، زندہ جانور، گوشت اور مچھلی کی قیمتوں میں کمی، عوام کو ریلیف ملنے لگا۔
الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
04 Jun 2025, 08:55 AM
 الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
وفاقی بجٹ 2025-26: دفاعی اخراجات کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
10 Jun 2025, 10:51 AM
وفاقی بجٹ 2025-26: دفاعی اخراجات کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
05 Jun 2025, 12:49 PM
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
03 Jun 2025, 06:57 AM
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
04 Jun 2025, 07:17 AM
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
05 Jun 2025, 08:18 AM
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف

بلاول بھٹو: امن کے لیے سب کا موقف یکساں ہے، جنگ کی حمایت کسی کے بس کی بات نہیں۔

بلاول بھٹو: امن کے لیے سب کا موقف یکساں ہے، جنگ کی حمایت کسی کے بس کی بات نہیں۔

اسلام آباد (رائیس الااخبار تازہ ترین۔ 10 جون 2025):
پاکستانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا پیغام خطے میں امن کے قیام کے لیے مذاکرات اور ڈپلومیسی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انشاءاللہ امن کا پیغام جیتے گا جبکہ مودی کا جنگ اور نفرت کا پیغام شکست کھائے گا۔ برطانوی پارلیمنٹ کے ارکان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ امن کے موقف کی سبھی حمایت کرتے ہیں، اور جنگ کی حمایت کوئی نہیں کر سکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور بھارت کے عوام امن کے خواہاں ہیں اور ہم نفرت اور تقسیم کے بیانیے کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیں گے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ دنیا کے کسی بھی ملک میں انہیں ایسا نہیں کہا گیا کہ وہاں جنگ چاہیے، صرف بھارت کی حکومت اور مودی جنگ چاہتے ہیں، جبکہ امن کے حق میں آواز اٹھانے والے کامیاب ہوں گے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم ماضی کی طرف نہیں بلکہ مستقبل کی طرف دیکھ رہے ہیں، اور خطے میں امن سب کے مفاد میں ہے۔ انہوں نے بھارت سے غیر مشروط اور جامع مذاکرات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر اب بھی حل طلب ہے اور جنگ سے نہیں مذاکرات سے مسائل کا حل ممکن ہے۔

برطانوی تھنک ٹینک سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ مودی حکومت کی جانب سے پانی بند کرنے کی دھمکی جنگ کے مترادف ہے۔ انہوں نے بتایا کہ برطانوی پارلیمانی ارکان نے پاکستان کا موقف غور سے سنا اور وہ سب امن کے حامی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ کے بھارت اور پاکستان کے ساتھ تاریخی تعلقات ہیں اور کشمیر مسئلہ تقسیم کا غیرمکمل ایجنڈا ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ بھارت کا جنگ پسند بیانیہ جھوٹ، نفرت اور عوام میں تقسیم پھیلانے پر مبنی ہے۔ اگر برطانیہ بھارت سے تجارتی تعلقات استوار کرنا چاہتا ہے تو اسے جنگ روکنی ہوگی کیونکہ پاکستان اور بھارت کی تجارت سے برطانیہ بھی فائدہ اٹھائے گا۔

سربراہ پاکستانی وفد کی قیادت میں برطانوی پارلیمانی انڈر سیکرٹری ہیمش فالکنر سے ملاقات بھی ہوئی جس میں بھارتی فوجی اشتعال انگیزیوں اور خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 


 

ملک میں گدھوں کی آبادی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
04 Jun 2025, 08:38 AM
 ملک میں گدھوں کی آبادی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں دوسرے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی آئیڈیا فیسٹ 2025 کا کامیاب انعقاد
03 Jun 2025, 12:01 PM
راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں دوسرے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی آئیڈیا فیسٹ 2025 کا کامیاب انعقاد
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
04 Jun 2025, 12:34 PM
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
مویشی منڈیوں میں ’جے ایف-17 تھنڈر، میراج اور ایف-16‘ کی دھوم—قربانی کے جانوروں کو دیے گئے منفرد نام خریداروں کی
04 Jun 2025, 10:18 AM
مویشی منڈیوں میں ’جے ایف-17 تھنڈر، میراج اور ایف-16‘ کی دھوم—قربانی کے جانوروں کو دیے گئے منفرد نام خریداروں کی
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
04 Jun 2025, 11:26 AM
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
مجرم بے رحم قاتل ہے، ہمدردی کے مستحق نہیں: ظاہر جعفر کی سزائے موت کا تفصیلی فیصلہ جاری۔
12 Jun 2025, 10:12 AM
مجرم بے رحم قاتل ہے، ہمدردی کے مستحق نہیں: ظاہر جعفر کی سزائے موت کا تفصیلی فیصلہ جاری۔
ٹک ٹاک پر اداکاری نہیں ہوتی، بے ہودہ مواد بنتا ہے، حریم سہیل
05 Jun 2025, 08:30 AM
ٹک ٹاک پر اداکاری نہیں ہوتی، بے ہودہ مواد بنتا ہے، حریم سہیل
ٹینٹ میں جانور باندھنے پر تنازع، مشتعل شخص نے چھری کے وار سے بیل کو زخمی کر دیا
03 Jun 2025, 11:05 AM
ٹینٹ میں جانور باندھنے پر تنازع، مشتعل شخص نے چھری کے وار سے بیل کو زخمی کر دیا
گزشتہ سال دنیا کے امیر ترین شخص کو ان کی کمپنی کی طرف سے کیا معاوضہ ادا کیا گیا؟
03 Jun 2025, 11:28 AM
گزشتہ سال دنیا کے امیر ترین شخص کو ان کی کمپنی کی طرف سے کیا معاوضہ ادا کیا گیا؟
بلوچستان میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی فی الحال کوئی ضرورت نہیں ہے- وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
05 Jun 2025, 08:26 AM
بلوچستان میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی فی الحال کوئی ضرورت نہیں ہے- وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی