بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا

تازہ ترین

سندھ کا 34 کھرب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تعلیم کے لیے بجٹ میں 12.4 فیصد اضافہ کیا گیا۔
13 Jun 2025, 09:47 AM
سندھ کا 34 کھرب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تعلیم کے لیے بجٹ میں 12.4 فیصد اضافہ کیا گیا۔
ٹرمپ کی دھمکی: اگلے حملے زیادہ سنگین ہوں گے، ایران کو ڈیل کر لینی چاہیے اس سے پہلے کہ سب کچھ ختم ہو جائے
13 Jun 2025, 09:15 AM
ٹرمپ کی دھمکی: اگلے حملے زیادہ سنگین ہوں گے، ایران کو ڈیل کر لینی چاہیے اس سے پہلے کہ سب کچھ ختم ہو جائے
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
05 Jun 2025, 12:49 PM
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
11 Jun 2025, 03:38 AM
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
04 Jun 2025, 08:55 AM
 الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
04 Jun 2025, 12:43 PM
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
03 Jun 2025, 06:57 AM
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
آٹا، دالیں، درآمدی سبزیاں، پھل، زندہ جانور، گوشت اور مچھلی کی قیمتوں میں کمی، عوام کو ریلیف ملنے لگا۔
11 Jun 2025, 08:46 AM
آٹا، دالیں، درآمدی سبزیاں، پھل، زندہ جانور، گوشت اور مچھلی کی قیمتوں میں کمی، عوام کو ریلیف ملنے لگا۔
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
05 Jun 2025, 12:21 PM
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
پاکستان کی شہریوں کو ایران اور عراق کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
13 Jun 2025, 09:22 AM
پاکستان کی شہریوں کو ایران اور عراق کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی کہانی سامنے آ گئی۔

چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی کہانی سامنے آ گئی۔

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں بھاری اضافے کے معاملے میں نئی تفصیلات سامنے آگئیں۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر نے خود اپنی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ کیا۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافہ سینیٹ کی ہاؤس فنانس کمیٹی نے کیا، جبکہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہوں میں اضافہ قومی اسمبلی کی ہاؤس فنانس کمیٹی نے منظور کیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے چند ماہ قبل سینیٹ کی ہاؤس فنانس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی، جبکہ سردار ایاز صادق نے چند ماہ قبل قومی اسمبلی کی ہاؤس فنانس کمیٹی کا اجلاس چلایا۔

دونوں الگ الگ اجلاسوں میں 4 افراد کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ خاموشی سے کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کا قومی اسمبلی اور سینیٹ کے مالی معاملات سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، حکومت دونوں ایوانوں کو بجٹ فراہم کرتی ہے اور ان کے استعمال میں دونوں ایوان خود مختار ہیں۔ قانون کے مطابق وزیراعظم قومی اسمبلی اور سینیٹ کے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتے۔

تاہم وزیراعظم شہباز شریف نے اس معاملے کا نوٹس لیا ہے اور متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کی ہے۔ وزیراعظم اخلاقی طور پر متعلقہ شخصیات کو پیغام دے سکتے ہیں یا کابینہ سے سفارشات لے سکتے ہیں، لیکن حتمی فیصلہ ہاؤس فنانس کمیٹی کا ہوگا۔

گذشتہ روز پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ نے وزرا، ارکان پارلیمنٹ، چیئرمین اور اسپیکر کی تنخواہوں میں اضافے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تنخواہوں میں 2016 سے کوئی اضافہ نہیں ہوا۔

دوسری جانب وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر ان مراعات اور تنخواہوں میں اضافے کو مالی فحاشی قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ کی بھاری تنخواہوں میں اضافے پر شدید تنقید ہو رہی ہے۔

 

 

 

 

بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر کو اغوا کر لیا۔
04 Jun 2025, 08:51 AM
بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر کو اغوا کر لیا۔
سوشل میڈیا کا غلط استعمال، عائزہ خان نے خطرے کی گھنٹی بجادی سوشل میڈیا کا غلط استعمال، عائزہ خان نے خطرے کی گ
05 Jun 2025, 08:20 AM
  سوشل میڈیا کا غلط استعمال، عائزہ خان نے خطرے کی گھنٹی بجادی   سوشل میڈیا کا غلط استعمال، عائزہ خان نے خطرے کی گ
حسن نواز اور محمد حارث کی انٹرنیشنل کرکٹ میں شاندار کارکردگی، نو سالہ پرانا ریکارڈ توڑا
04 Jun 2025, 11:12 AM
حسن نواز اور محمد حارث کی انٹرنیشنل کرکٹ میں شاندار کارکردگی، نو سالہ پرانا ریکارڈ توڑا
مجرم بے رحم قاتل ہے، ہمدردی کے مستحق نہیں: ظاہر جعفر کی سزائے موت کا تفصیلی فیصلہ جاری۔
12 Jun 2025, 10:12 AM
مجرم بے رحم قاتل ہے، ہمدردی کے مستحق نہیں: ظاہر جعفر کی سزائے موت کا تفصیلی فیصلہ جاری۔
کراچی میں نیگلیریا سے ایک شخص انتقال کرگیا
04 Jun 2025, 11:31 AM
کراچی میں نیگلیریا سے ایک شخص انتقال کرگیا
صحت مند افراد کے لیے روزانہ کتنی مقدار میں آم کھانا موزوں ہے؟
03 Jun 2025, 11:42 AM
صحت مند افراد کے لیے روزانہ کتنی مقدار میں آم کھانا موزوں ہے؟
اصلاحات میں تیزی آگئی، پاکستان کو جلد معاشی طور پر مستحکم بنائیں گے، وزیراعظم
02 Jun 2025, 07:51 AM
اصلاحات میں تیزی آگئی، پاکستان کو جلد معاشی طور پر مستحکم بنائیں گے، وزیراعظم
ورلڈ بینک کی پیشگوئی: مالی سال 2024-25ء میں عالمی معاشی شرح نمو 2.7 فیصد رہنے کا امکان
10 Jun 2025, 10:38 AM
ورلڈ بینک کی پیشگوئی: مالی سال 2024-25ء میں عالمی معاشی شرح نمو 2.7 فیصد رہنے کا امکان
انتہا پسند ہندوؤں کا سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج، مظاہرے کے دوران امریکی پرچم کی بے حرمتی کی گئی
12 Jun 2025, 09:28 AM
انتہا پسند ہندوؤں کا سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج، مظاہرے کے دوران امریکی پرچم کی بے حرمتی کی گئی
کرکٹ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم اگلے سال پاکستان کا دورہ کرے گی، سی ای او کرکٹ آسٹریلیا
03 Jun 2025, 10:12 AM
کرکٹ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم اگلے سال پاکستان کا دورہ کرے گی، سی ای او کرکٹ آسٹریلیا