بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا

تازہ ترین

ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
03 Jun 2025, 06:57 AM
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
04 Jun 2025, 07:17 AM
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
05 Jun 2025, 08:18 AM
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
ایران پر اسرائیلی حملے: مسلح افواج کے اعلیٰ افسران، اہم کمانڈوز اور 6 جوہری سائنسدان جاں بحق
13 Jun 2025, 07:22 AM
ایران پر اسرائیلی حملے: مسلح افواج کے اعلیٰ افسران، اہم کمانڈوز اور 6 جوہری سائنسدان جاں بحق
افغان طالبان کی جانب سے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
13 Jun 2025, 09:32 AM
افغان طالبان کی جانب سے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
سندھ کا 34 کھرب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تعلیم کے لیے بجٹ میں 12.4 فیصد اضافہ کیا گیا۔
13 Jun 2025, 09:47 AM
سندھ کا 34 کھرب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تعلیم کے لیے بجٹ میں 12.4 فیصد اضافہ کیا گیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
04 Jun 2025, 11:02 AM
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
04 Jun 2025, 12:43 PM
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
04 Jun 2025, 08:55 AM
 الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
چینی وزارت خارجہ: ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مخالفت کرتے ہیں
13 Jun 2025, 07:37 AM
  چینی وزارت خارجہ: ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مخالفت کرتے ہیں

غزہ کی جانب مارچ سے قبل مصر میں 200 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

غزہ کی جانب مارچ سے قبل مصر میں 200 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

مصری حکام نے غزہ کی جانب عالمی مارچ سے قبل 200 سے زائد فلسطین حامی کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مارچ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ قاہرہ ایئرپورٹ پر متعدد کارکنوں کو حراست میں لیا گیا یا ان سے تفتیش کی گئی۔ زیرِ حراست افراد میں امریکا، آسٹریلیا، نیدرلینڈز، فرانس، اسپین، مراکش اور الجزائر سمیت کئی ممالک کے شہری شامل ہیں۔

منتظمین کے مطابق سادہ لباس پولیس اہلکاروں نے قاہرہ کے مختلف ہوٹلوں پر چھاپے مارے، مارچ میں شرکت کے لیے آئے افراد سے تفتیش کی، ان کے موبائل فونز ضبط کیے اور سامان کی تلاشی لی گئی۔

پولیس نے تفتیش کے بعد بعض افراد کو حراست میں لے لیا، جب کہ دیگر کو رہا کر دیا گیا۔

قاہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مارچ کے منتظمین نے بتایا کہ 40 ممالک سے تعلق رکھنے والے 4 ہزار سے زائد کارکن مصر آنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جن میں سے بڑی تعداد پہلے ہی پہنچ چکی ہے۔

یہ مارچ غزہ پر اسرائیلی ناکہ بندی کے خاتمے اور امدادی سامان پہنچانے کے لیے جمعہ کے روز شروع ہوگا۔ شرکاء بسوں کے ذریعے سکیورٹی کے لحاظ سے حساس علاقے العریش جائیں گے، جہاں سے وہ پیدل 50 کلومیٹر کا سفر طے کر کے رفح سرحدی کراسنگ پہنچیں گے اور وہاں احتجاجی کیمپ قائم کریں گے۔

دوسری جانب اسرائیل نے مصر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مظاہرین کو سرحد تک پہنچنے سے روکے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ ایسے اقدامات اسرائیلی فوج کی سکیورٹی کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں اور انہیں برداشت نہیں کیا جائے گا۔

مصر کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے، تاہم کسی بھی غیر ملکی وفد کو سرحدی علاقوں میں جانے کے لیے سرکاری اجازت حاصل کرنا ضروری ہے۔

 

 

 

 

 

 

ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
04 Jun 2025, 12:06 PM
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
کمشنر راولپنڈی کی عیدپر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
04 Jun 2025, 09:08 AM
کمشنر راولپنڈی کی عیدپر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
کراچی: ڈیفنس میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والا بااثر شخص سلمان فاروقی گرفتار
02 Jun 2025, 01:24 PM
کراچی: ڈیفنس میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والا بااثر شخص سلمان فاروقی گرفتار
پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا ایک اہم کامیابی ہے، اور موجودہ معاشی بحالی کسی معجزے سے کم نہیں،" وزیرِ اعظم شہباز
11 Jun 2025, 07:55 AM
پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا ایک اہم کامیابی ہے، اور موجودہ معاشی بحالی کسی معجزے سے کم نہیں،
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی مجلسِ عاملہ کے وفد نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات کی اور مختلف قانو
04 Jun 2025, 09:24 AM
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی مجلسِ عاملہ کے وفد نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات کی اور مختلف قانو
اوپن یونیورسٹی اور روسی سفارتخانے علمی و ثقافتی تقریب
04 Jun 2025, 09:00 AM
  اوپن یونیورسٹی اور روسی سفارتخانے علمی و ثقافتی تقریب
محمد زبیر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبروں پر وضاحت
13 Jun 2025, 08:52 AM
محمد زبیر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبروں پر وضاحت
سی ایس ایس میں ہر سال ہزاروں امیدوار فیل کیوں؟ بڑی وجوہات سامنے آ گئیں
05 Jun 2025, 08:18 AM
سی ایس ایس میں ہر سال ہزاروں امیدوار فیل کیوں؟ بڑی وجوہات سامنے آ گئیں
پاکستان کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، ایران کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے: دفتر خارجہ
13 Jun 2025, 07:31 AM
پاکستان کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، ایران کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے: دفتر خارجہ
شدید گرمی کا راج: کنویں خشک، لوگ نقل مکانی پر مجبور
12 Jun 2025, 07:07 AM
شدید گرمی کا راج: کنویں خشک، لوگ نقل مکانی پر مجبور