بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ایران پر حملہ پوری امت کے خلاف ہے، خواجہ آصف کا انتباہ
no image
جنرل واحدی: دشمن نے غلطی کی، انجام بھگت رہا ہے
no image
صہیونیوں کو سنگین خمیازہ بھگتنا ہوگا – خامنہ ای
no image
فضا میں ایران کا بڑا وار! اسرائیلی جنگی طیارے مار گرائے
no image
تل ابیب میں تباہی! ایران نے برسائے بیلسٹک میزائل، اسرائیل میں کہرام
no image
بجٹ 2025-26: نان فائلرز پر سختی، نئی مالی پابندیاں
no image
ایک منٹ، ایک کروڑ ڈالر: جونی ڈیپ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
no image
ایک منٹ، ایک کروڑ ڈالر: جونی ڈیپ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

تازہ ترین

الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
04 Jun 2025, 08:55 AM
 الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
افغان طالبان کی جانب سے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
13 Jun 2025, 09:32 AM
افغان طالبان کی جانب سے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
05 Jun 2025, 07:50 AM
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
03 Jun 2025, 11:31 AM
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
03 Jun 2025, 10:38 AM
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
اگر مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی، خواجہ آصف
14 Jun 2025, 03:23 AM
اگر مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی، خواجہ آصف
ایران پر اسرائیلی حملے: مسلح افواج کے اعلیٰ افسران، اہم کمانڈوز اور 6 جوہری سائنسدان جاں بحق
13 Jun 2025, 07:22 AM
ایران پر اسرائیلی حملے: مسلح افواج کے اعلیٰ افسران، اہم کمانڈوز اور 6 جوہری سائنسدان جاں بحق
اسرائیلی اخبار کا دعویٰ: تہران پر حملہ ایران کے اندر سے ہی انجام دیا گیا
13 Jun 2025, 08:16 AM
اسرائیلی اخبار کا دعویٰ: تہران پر حملہ ایران کے اندر سے ہی انجام دیا گیا
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
05 Jun 2025, 12:21 PM
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
03 Jun 2025, 01:03 PM
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

صہیونیوں کو سنگین خمیازہ بھگتنا ہوگا – خامنہ ای

صہیونیوں کو سنگین خمیازہ بھگتنا ہوگا – خامنہ ای

"صہیونی ریاست اپنے جرائم کا خمیازہ بھگتے گی، ہم طاقت سے جواب دیں گے" – آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے قوم سے خطاب میں واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت نے جو سنگین غلطی کی ہے، اس کا نتیجہ نہایت تباہ کن ہوگا۔

ایرانی عوام کے نام اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ:
"ہم اپنے شہداء کے خون کو ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ صہیونیوں کے خلاف پوری قوم متحد ہے، اور ہماری مسلح افواج ہر سطح پر تیار ہیں۔"

آیت اللہ خامنہ ای نے کہا:
"آج ہر فرد محسوس کر رہا ہے کہ صہیونی دہشتگردوں کو سخت اور منہ توڑ جواب دینا لازم ہے۔ ہم نہ صرف جواب دیں گے بلکہ طاقت کے ذریعے دیں گے، کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔"

انہوں نے مزید کہا کہ:
"اسرائیلیوں کے لیے زمین تنگ ہو جائے گی، یہ جنگ انہوں نے شروع کی ہے، اب ان کے لیے بھاگنے کا کوئی راستہ نہیں۔ ہماری افواج دشمن پر کاری ضربیں لگائیں گی اور اللہ کے حکم سے صہیونی ریاست کو شکست دی جائے گی۔"

اس اہم خطاب کے فوری بعد ایران نے اسرائیل پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بیلسٹک میزائل فائر کیے، جن کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 15 اسرائیلی زخمی ہوئے۔