بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
مہنگی بجلی کا نیا طوفان، حکومت کا منصوبہ تیار
no image
حج کے بعد پہلی فلائٹ کراچی آئی، حجاج کا شاندار استقبال
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ایران پر حملہ پوری امت کے خلاف ہے، خواجہ آصف کا انتباہ
no image
جنرل واحدی: دشمن نے غلطی کی، انجام بھگت رہا ہے
no image
صہیونیوں کو سنگین خمیازہ بھگتنا ہوگا – خامنہ ای
no image
فضا میں ایران کا بڑا وار! اسرائیلی جنگی طیارے مار گرائے
no image
تل ابیب میں تباہی! ایران نے برسائے بیلسٹک میزائل، اسرائیل میں کہرام
no image
بجٹ 2025-26: نان فائلرز پر سختی، نئی مالی پابندیاں
no image
ایک منٹ، ایک کروڑ ڈالر: جونی ڈیپ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
no image
ایک منٹ، ایک کروڑ ڈالر: جونی ڈیپ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
no image
فلسطینیوں سے یکجہتی مہنگی پڑی: اسرائیل نے حوثی رہنما کو نشانہ بنا ڈالا
no image
حکومت پاکستان نے ایران سے متعلق پاکستانی شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔
no image
ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ: 100 میزائل، درجنوں ڈرون

تازہ ترین

آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
04 Jun 2025, 07:17 AM
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کا فیصلہ کن جواب دشمن کو اس کے احمقانہ اقدام پر شدید پشیمان کر دے گا۔
13 Jun 2025, 09:54 AM
ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کا فیصلہ کن جواب دشمن کو اس کے احمقانہ اقدام پر شدید پشیمان کر دے گا۔
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
04 Jun 2025, 08:39 AM
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
03 Jun 2025, 06:57 AM
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
اسرائیلی اخبار کا دعویٰ: تہران پر حملہ ایران کے اندر سے ہی انجام دیا گیا
13 Jun 2025, 08:16 AM
اسرائیلی اخبار کا دعویٰ: تہران پر حملہ ایران کے اندر سے ہی انجام دیا گیا
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
04 Jun 2025, 11:02 AM
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
بجٹ 2025-26 کی تجاویز کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔
10 Jun 2025, 07:29 AM
بجٹ 2025-26 کی تجاویز کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔
پاکستان کی شہریوں کو ایران اور عراق کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
13 Jun 2025, 09:22 AM
پاکستان کی شہریوں کو ایران اور عراق کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
ایران پر اسرائیلی حملے: مسلح افواج کے اعلیٰ افسران، اہم کمانڈوز اور 6 جوہری سائنسدان جاں بحق
13 Jun 2025, 07:22 AM
ایران پر اسرائیلی حملے: مسلح افواج کے اعلیٰ افسران، اہم کمانڈوز اور 6 جوہری سائنسدان جاں بحق
سندھ کا 34 کھرب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تعلیم کے لیے بجٹ میں 12.4 فیصد اضافہ کیا گیا۔
13 Jun 2025, 09:47 AM
سندھ کا 34 کھرب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تعلیم کے لیے بجٹ میں 12.4 فیصد اضافہ کیا گیا۔

اگر مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی، خواجہ آصف

اگر مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی، خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مسلم دنیا نے اب بھی اتحاد نہ کیا تو کل کو ہر کسی کی باری آئے گی۔

قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کی صدارت اسپیکر ایاز صادق نے کی، جس میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ یہاں بجٹ پر بات ہو رہی ہے، لیکن کل ہمارے ہمسایہ ملک ایران پر حملہ ہوا۔ ایران ہمارا برادر اسلامی ملک ہے، جس سے ہمارے بہت گہرے اور پرانے تعلقات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ ہمارے ایسے رشتے ہیں جن کی مثال تاریخ میں کم ہی ملتی ہے۔ اسرائیل نے یمن، ایران اور فلسطین کو نشانہ بنایا ہوا ہے۔ اگر آج مسلم دنیا اکٹھی نہ ہوئی تو کل سب کو اسی طرح کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اب وقت ہے کہ ہم مل کر کچھ عملی قدم اٹھائیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں فوری طور پر اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کا اجلاس بلایا جانا چاہیے۔ اسرائیل فلسطینیوں پر ظلم کر رہا ہے، لیکن اسلامی دنیا سے اس ظلم کے خلاف ویسی آواز نہیں اٹھ رہی جیسی باقی دنیا سے اٹھ رہی ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ غیر مسلموں کا ضمیر جاگ چکا ہے، لیکن مسلمانوں کا ضمیر اب تک سویا ہوا ہے۔

عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک میٹنگ ہوئی تھی، ہم انتظار کرتے رہے کہ اُس وقت کے وزیر اعظم آئیں۔ پھر ابھی نندن کو واپس کیا گیا، جو ایک طرح سے ہتھیار ڈالنے جیسا تھا۔ اس فیصلے سے اُس وقت کے آرمی چیف اور وزیراعظم نے ملک کی عزت کو نقصان پہنچایا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ ہمیں بھارت کے ساتھ جنگ میں کامیابی پر ہمیشہ فخر رہے گا۔ وزیر خزانہ نے جو ایک سال میں حاصل کیا، اُس پر میں اُنہیں داد دیتا ہوں۔ انہوں نے بین الاقوامی اداروں کا پاکستان پر اعتماد بحال کیا۔ شہباز شریف اور وزیر خزانہ کی قیادت میں ہم نے ایک لمبا سفر طے کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صرف ایک شخص کو ساری سیاست کا مرکز بنانا حب الوطنی نہیں بلکہ شخصی عقیدت ہے۔ پاکستان میں بہت بڑی شخصیات آئیں اور چلی گئیں، لیکن وطن باقی رہا۔ نئی قیادت تیار کریں تاکہ آپ کی جماعت زندہ رہے۔ یہ سیاست ہے، کوئی درگاہ نہیں کہ صرف ایک ہی شخص گدی نشین بنا رہے۔ الیکشن کو ڈیڑھ سال ہو گیا ہے اور اب بھی ایک ہی راگ الاپا جا رہا ہے، جو بےسُرا ہو چکا ہے۔

 

 

 

 

راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
05 Jun 2025, 09:35 AM
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
غزہ کی جانب مارچ سے قبل مصر میں 200 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
12 Jun 2025, 12:15 PM
غزہ کی جانب مارچ سے قبل مصر میں 200 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
بینک سے رقم نکالنے پر نان فائلرز کیلئے ٹیکس بڑھ گیا
14 Jun 2025, 05:39 AM
بینک سے رقم نکالنے پر نان فائلرز کیلئے ٹیکس بڑھ گیا
بلوچستان میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی فی الحال کوئی ضرورت نہیں ہے- وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
05 Jun 2025, 08:26 AM
بلوچستان میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی فی الحال کوئی ضرورت نہیں ہے- وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
04 Jun 2025, 11:26 AM
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ موجودہ حکومت کو تسلیم کریں اور 9 مئی کے واقعات پر م
04 Jun 2025, 09:34 AM
علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ موجودہ حکومت کو تسلیم کریں اور 9 مئی کے واقعات پر م
پاکستان کا بھرپور جواب: بھارت کی آبی جارحیت پر نئے ڈیمز بنانے کا فیصلہ
05 Jun 2025, 08:59 AM
پاکستان کا بھرپور جواب: بھارت کی آبی جارحیت پر نئے ڈیمز بنانے کا فیصلہ
برطانیہ کا یوکرین کو ایک لاکھ ڈرون دینے کا اعلان
05 Jun 2025, 11:57 AM
برطانیہ کا یوکرین کو ایک لاکھ ڈرون دینے کا اعلان
گزشتہ سال دنیا کے امیر ترین شخص کو ان کی کمپنی کی طرف سے کیا معاوضہ ادا کیا گیا؟
03 Jun 2025, 11:28 AM
گزشتہ سال دنیا کے امیر ترین شخص کو ان کی کمپنی کی طرف سے کیا معاوضہ ادا کیا گیا؟
کراچی: ڈیفنس میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والا بااثر شخص سلمان فاروقی گرفتار
02 Jun 2025, 01:24 PM
کراچی: ڈیفنس میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والا بااثر شخص سلمان فاروقی گرفتار