بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
جنرل واحدی: دشمن نے غلطی کی، انجام بھگت رہا ہے
no image
صہیونیوں کو سنگین خمیازہ بھگتنا ہوگا – خامنہ ای
no image
تل ابیب میں تباہی! ایران نے برسائے بیلسٹک میزائل، اسرائیل میں کہرام
no image
بجٹ 2025-26: نان فائلرز پر سختی، نئی مالی پابندیاں
no image
ایک منٹ، ایک کروڑ ڈالر: جونی ڈیپ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
no image
ایک منٹ، ایک کروڑ ڈالر: جونی ڈیپ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
no image
فلسطینیوں سے یکجہتی مہنگی پڑی: اسرائیل نے حوثی رہنما کو نشانہ بنا ڈالا
no image
حکومت پاکستان نے ایران سے متعلق پاکستانی شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔
no image
ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ: 100 میزائل، درجنوں ڈرون
no image
دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جا رہا ہے، باپ کی محبت اور اثر و رسوخ کو خراجِ تحسین
no image
پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلا کے خلاف مقدمہ درج
no image
ٹیکس چوری کی نگرانی سخت: سگریٹ، چینی اور ٹیکسٹائل پر ایف بی آر کی نظر
no image
جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا
no image
وزیراعظم اور ترک صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی تشویشناک صورتحال پر گفتگو،اسرائیل کی ایران پر جارحیت کی شدید مذمت
no image
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ،اسرائیلی جارحیت کی شدیدمذمت
no image
ایران نے اسرائیل پر درجنوں میزائل داغ دیئے
no image
پاکستانی مشنز نے 2022 سے 2025 کے دوران مختلف ممالک میں قید 18 ہزار 533 پاکستانیوں کو قانونی معاون
no image
اسرائیل نے یمن پر بھی فضائی حملے شروع کردیے
no image
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
no image
چین کے وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب کو فون
no image
آسٹریلوی کرکٹرز چوکرز کی آوازیں لگاتے رہے'، جنوبی افریقی کپتان کا آسٹریلیا پر سلیجنگ کا الزام
no image
ایران اور عراق میں ہزاروں پاکستانی پھنس گئے
no image
تہران دھماکوں سے گونج اٹھا، متعدد زخمی
no image
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان میں شامل کردیا
no image
پاکستان اور ترکیے کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے پر غم و غصے کا اظہار
no image
ایران اسرائیل جنگ؛ 450 پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل کر لیا گیا، نائب وزیراعظم
no image
چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تعیناتیوں کامعاملہ، ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت جاری
no image
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا ورکنگ پیپر تیار
no image
بیرون ممالک میں آباد کشمیری ، مسئلہ کشمیر کے حل اور اس میں جاری مظالم پرعالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے میں مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
no image
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مزدوروں کے بچوں کے لیے تاریخی تعلیمی اقدام، مفت تعلیم کا اعلان
no image
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا فادرز ڈے پر خصوصی پیغام: "باپ سائبان کی مانند، خود دھوپ سہہ کر اولاد کو سائے میں رکھتا ہے"
no image
بزرگوں کا احترام اور ان کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا پاکستانی معاشرے میں فرض سمجھا جاتا ہے۔ وفاقی وزیر قانون
no image
حکومت کا ہنگامی حالات میں میڈیکل ڈیوائسز کی قلت سے بچاو کیلئے اہم فیصلہ
no image
دنیااسرائیل اور ایران کے درمیان ویسا ہی معاہدہ ہوگا جیسا بھارت اورپاکستان کے درمیان کرایا، ٹرمپ
no image
انڈر گریجوایٹ پروگراموں کیلئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد، یونیورسٹی کےوائس چانسلر نے امتحانی مراکز کے دورے کیے۔
no image
گلگت بلتستان کی قدیم ثقافتی رسم”غاری نیسیک“روایتی جوش وخروش کے ساتھ اختتام پزیر
no image
حکومت سندھ کا باکسرعالیہ سومرو کیلئے 46.5 لاکھ روپے کا چیک
no image
اسلام آباد پولیس اور پاک ای پی اے کی دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف مشترکہ کریک ڈاؤن

تازہ ترین

ٹرمپ کی دھمکی: اگلے حملے زیادہ سنگین ہوں گے، ایران کو ڈیل کر لینی چاہیے اس سے پہلے کہ سب کچھ ختم ہو جائے
13 Jun 2025, 09:15 AM
ٹرمپ کی دھمکی: اگلے حملے زیادہ سنگین ہوں گے، ایران کو ڈیل کر لینی چاہیے اس سے پہلے کہ سب کچھ ختم ہو جائے
پاکستان کی شہریوں کو ایران اور عراق کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
13 Jun 2025, 09:22 AM
پاکستان کی شہریوں کو ایران اور عراق کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جا رہا ہے، باپ کی محبت اور اثر و رسوخ کو خراجِ تحسین
15 Jun 2025, 06:59 AM
دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جا رہا ہے، باپ کی محبت اور اثر و رسوخ کو خراجِ تحسین
افغان طالبان کی جانب سے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
13 Jun 2025, 09:32 AM
افغان طالبان کی جانب سے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
تہران دھماکوں سے گونج اٹھا، متعدد زخمی
15 Jun 2025, 09:53 AM
تہران دھماکوں سے گونج اٹھا، متعدد زخمی
چینی وزارت خارجہ: ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مخالفت کرتے ہیں
13 Jun 2025, 07:37 AM
  چینی وزارت خارجہ: ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مخالفت کرتے ہیں
ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کا فیصلہ کن جواب دشمن کو اس کے احمقانہ اقدام پر شدید پشیمان کر دے گا۔
13 Jun 2025, 09:54 AM
ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کا فیصلہ کن جواب دشمن کو اس کے احمقانہ اقدام پر شدید پشیمان کر دے گا۔
ایران پر اسرائیلی حملے: مسلح افواج کے اعلیٰ افسران، اہم کمانڈوز اور 6 جوہری سائنسدان جاں بحق
13 Jun 2025, 07:22 AM
ایران پر اسرائیلی حملے: مسلح افواج کے اعلیٰ افسران، اہم کمانڈوز اور 6 جوہری سائنسدان جاں بحق
وزیراعظم اور ترک صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی تشویشناک صورتحال پر گفتگو،اسرائیل کی ایران پر جارحیت کی
15 Jun 2025, 07:19 AM
وزیراعظم اور ترک صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی تشویشناک صورتحال پر گفتگو،اسرائیل کی ایران پر جارحیت کی
اسرائیل نے یمن پر بھی فضائی حملے شروع کردیے
15 Jun 2025, 08:14 AM
اسرائیل نے یمن پر بھی فضائی حملے شروع کردیے

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ،اسرائیلی جارحیت کی شدیدمذمت

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ،اسرائیلی جارحیت کی شدیدمذمت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج شام اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

 وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان، اسرائیل کی بلا اشتعال اور بلاجواز جارحیت پر حکومت ایران اور برادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے۔
انہوں نے ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی، جو اس کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں، اور اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی مکمل خلاف ورزی کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔

حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر صدر پیزشکیان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے گزشتہ روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ایران کے لیے پاکستان کی حمایت کا ذکر کیا۔ وزیر اعظم نے اسرائیل کی اشتعال انگیزی اور مہم جوئی کو علاقائی اور عالمی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے مذمت کی۔
انہوں نے اسرائیل کی جانب سے بہادر فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ نسل کشی کی بلا روک ٹوک کارروائیوں کی بھی شدید مذمت کی۔ انہوں نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کے جارحانہ رویے اور اس کے غیر قانونی اقدامات کے خاتمے کے لیے فوری اور قابل اعتبار اقدامات کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کے فروغ کے لیے پوری طرح پرعزم ہے اور اس تناظر میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔
صدر پیزشکیان نے اس مشکل وقت بالخصوص اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے ساتھ پاکستان کی حمایت اور یکجہتی پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ دونوں ممالک کے درمیان قریبی اور برادرانہ تعلقات کا عکاس ہے۔ انہوں نے وزیراعظم کو اسرائیل کے ساتھ بحران پر ایران کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا اور عالمی برادری بالخصوص اسلامی ممالک پر زور دیا کہ وہ ان خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مل جل کر کام کریں۔ دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔