بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
امریکا بھارت کو کان سے پکڑ کر مذاکرات پر لائے
no image
بجٹ اعتماد لے آیا! اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
no image
ترسیلات زر کا تاریخی بریک تھرو، بیرون ملک پاکستانیوں نے کمال کر دیا
no image
ایران پر حملہ پوری امت کے خلاف ہے، خواجہ آصف کا انتباہ
no image
جنرل واحدی: دشمن نے غلطی کی، انجام بھگت رہا ہے
no image
صہیونیوں کو سنگین خمیازہ بھگتنا ہوگا – خامنہ ای
no image
فضا میں ایران کا بڑا وار! اسرائیلی جنگی طیارے مار گرائے
no image
تل ابیب میں تباہی! ایران نے برسائے بیلسٹک میزائل، اسرائیل میں کہرام
no image
بجٹ 2025-26: نان فائلرز پر سختی، نئی مالی پابندیاں
no image
ایک منٹ، ایک کروڑ ڈالر: جونی ڈیپ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
no image
ایک منٹ، ایک کروڑ ڈالر: جونی ڈیپ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
no image
فلسطینیوں سے یکجہتی مہنگی پڑی: اسرائیل نے حوثی رہنما کو نشانہ بنا ڈالا
no image
حکومت پاکستان نے ایران سے متعلق پاکستانی شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔
no image
ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ: 100 میزائل، درجنوں ڈرون
no image
دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جا رہا ہے، باپ کی محبت اور اثر و رسوخ کو خراجِ تحسین
no image
پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلا کے خلاف مقدمہ درج
no image
ٹیکس چوری کی نگرانی سخت: سگریٹ، چینی اور ٹیکسٹائل پر ایف بی آر کی نظر
no image
جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا
no image
وزیراعظم اور ترک صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی تشویشناک صورتحال پر گفتگو،اسرائیل کی ایران پر جارحیت کی شدید مذمت
no image
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ،اسرائیلی جارحیت کی شدیدمذمت
no image
ایران نے اسرائیل پر درجنوں میزائل داغ دیئے
no image
پاکستانی مشنز نے 2022 سے 2025 کے دوران مختلف ممالک میں قید 18 ہزار 533 پاکستانیوں کو قانونی معاون
no image
اسرائیل نے یمن پر بھی فضائی حملے شروع کردیے

تازہ ترین

چینی وزارت خارجہ: ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مخالفت کرتے ہیں
13 Jun 2025, 07:37 AM
  چینی وزارت خارجہ: ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مخالفت کرتے ہیں
اسرائیل نے یمن پر بھی فضائی حملے شروع کردیے
15 Jun 2025, 08:14 AM
اسرائیل نے یمن پر بھی فضائی حملے شروع کردیے
دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جا رہا ہے، باپ کی محبت اور اثر و رسوخ کو خراجِ تحسین
15 Jun 2025, 06:59 AM
دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جا رہا ہے، باپ کی محبت اور اثر و رسوخ کو خراجِ تحسین
ایران پر اسرائیلی حملے: مسلح افواج کے اعلیٰ افسران، اہم کمانڈوز اور 6 جوہری سائنسدان جاں بحق
13 Jun 2025, 07:22 AM
ایران پر اسرائیلی حملے: مسلح افواج کے اعلیٰ افسران، اہم کمانڈوز اور 6 جوہری سائنسدان جاں بحق
وزیراعظم اور ترک صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی تشویشناک صورتحال پر گفتگو،اسرائیل کی ایران پر جارحیت کی
15 Jun 2025, 07:19 AM
وزیراعظم اور ترک صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی تشویشناک صورتحال پر گفتگو،اسرائیل کی ایران پر جارحیت کی
افغان طالبان کی جانب سے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
13 Jun 2025, 09:32 AM
افغان طالبان کی جانب سے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ،اسرائیلی جارحیت کی شدیدمذمت
15 Jun 2025, 07:24 AM
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ،اسرائیلی جارحیت کی شدیدمذمت
ٹرمپ کی دھمکی: اگلے حملے زیادہ سنگین ہوں گے، ایران کو ڈیل کر لینی چاہیے اس سے پہلے کہ سب کچھ ختم ہو جائے
13 Jun 2025, 09:15 AM
ٹرمپ کی دھمکی: اگلے حملے زیادہ سنگین ہوں گے، ایران کو ڈیل کر لینی چاہیے اس سے پہلے کہ سب کچھ ختم ہو جائے
پاکستان کی شہریوں کو ایران اور عراق کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
13 Jun 2025, 09:22 AM
پاکستان کی شہریوں کو ایران اور عراق کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کا فیصلہ کن جواب دشمن کو اس کے احمقانہ اقدام پر شدید پشیمان کر دے گا۔
13 Jun 2025, 09:54 AM
ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کا فیصلہ کن جواب دشمن کو اس کے احمقانہ اقدام پر شدید پشیمان کر دے گا۔

ایران اسرائیل کشیدگی: پاکستانیوں کو ایران سفر سے گریز کی ہدایت، حکومت نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

ایران اسرائیل کشیدگی: پاکستانیوں کو ایران سفر سے گریز کی ہدایت، حکومت نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

حکومتِ پاکستان نے ایرانی حالات کے پیشِ نظر پاکستانی شہریوں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔

وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے باعث پاکستانی شہری فی الحال ایران کا سفر نہ کریں۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومت اپنے شہریوں کی حفاظت کو اولین ترجیح دیتی ہے اور حالات پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔

وزارتِ داخلہ کا مزید کہنا ہے کہ جو پاکستانی اس وقت ایران میں موجود ہیں، ان کی بحفاظت واپسی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے ایران پر بڑے حملے کیے، جن میں 9 سائنسدانوں اور اعلیٰ عسکری شخصیات سمیت 80 سے زائد افراد شہید ہوئے۔ جواب میں ایران نے بھی اسرائیل پر جوابی حملہ کرتے ہوئے 200 سے زائد بیلسٹک میزائل فائر کیے، جن سے 4 اسرائیلی ہلاک اور 90 سے زائد زخمی ہو گئے۔

وزیراعظم پاکستان نے اس موقع پر ایرانی صدر سے بات کرتے ہوئے اسرائیلی جارحیت کے خلاف مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔